ETV Bharat / city

مودی حکومت نے ایم ایس پی ختم کی: اکھیلیش

نئے زرعی قوانین میں کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) بڑھائے جانے کا اعلان اور یقین دہانی سماجوادی پارٹی کے صدر اکھیلیش یادو نے آج کسانوں کی تحریک کے سلسلے میں مودی حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ کسانوں کی آمدنی دوگنی کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن جو کالے قوانین لائے ہیں ان سے کسانوں کا کوئی بھلا نہیں ہو سکتا۔

Modi government abolished MSP: Akhilesh
مودی حکومت نے ایم ایس پی ختم کی: اکھیلیش
author img

By

Published : Dec 5, 2020, 10:56 PM IST

اکھیلیش یادو نے کہا کہ ایم ایس پی نہیں ہے تو کسانوں کی آمدنی کیسے بڑھے گی۔ اس کا راستہ بی جے پی کو صاف کرنا چاہیے۔

اکھلیش یادو قنوج سے اچانک اپنے پارٹی کارکنان سے ملنے ہردوئی کے بلگرام قصبے میں ایک گیسٹ ہاؤس پہنچ گئے جہاں انہوں نے اپنے پارٹی کارکنان سے بات کرنے کے بعد ملک میں جاری کسان تحریک کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے یہ کہا کہ ہم کسانوں کی آمدنی دوگنی کر دیں گے لیکن آج جب کسان اپنا حساب کتاب لگاتا ہے تو سب سے زیادہ خود کو تکلیف میں کو پاتا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.