ETV Bharat / city

غریب طلبا کے درمیان اسکول ڈریس کی تقسیم

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں 'اسکول چلو' مہم کے تحت محکمہ بیسک تعلیم، اطفال ترقی اور غذائیت کی وزیر انوپما جایسوال نے طلبہ کو کتابیں، ڈریس اور جوتے-موزے تقسیم کئے۔

غریب طلبا کو ڈریس تقسیم
author img

By

Published : Jul 5, 2019, 7:16 PM IST

انوپما نے اس موقع پر پہلی دفعہ آناج کھلا کر انیہ پرسنہ کی رسوم بھی ادا کی۔

بارہ بنکی کے نیولا کرسنڈہ کے جونئیر اسکول میں منعقد تقریب میں انوپما جائیسوال نے اسکولی طلبہ کو ایک ادد ڈریس، ایک جوڑی جوتا موزہ اور کورس کی کتابیں تقسیم کیں۔ کتابیں اور دیگر سامان پاکر طلبہ کافی خوش نظر آئے۔

غریب طلبا کو ڈریس تقسیم

اس موقع پر انوپما جائیسوال نے کہا کہ جب سے یو پی میں یوگی حکومت آئی ہے، تب سے سرکاری اسکول کے طلبہ کو بہتر ڈریس تقسیم کی جا رہی ہے۔ انہوں نے اس کہا کہ اس سے قبل اس قسم کی ڈریس فراہم کرائی جاتی تھی جس سے ایسا محسوس ہوتا تھا کہ اسکول میں چھوٹے چھوٹے ہوم گارڈ گھوم رہے ہوں۔

انہوں نے کہا کہ یوگی حکومت آنے کے بعد سے وقت پر طلبہ کو کتابیں مہیہ ہو جاتی ہیں۔ نہیں تو پورے برس بچے کتابوں کے بغیر پڑھائی کرتے تھے۔

Intro:بارہ بنکی میں اسکول چلو مہم کے تحت محکمہ بیسک تعلیم، اطفال ترقی اور غزائیت کی وزیر انوپما جائیسوال نے طلبہ کو کتابیں، ڈریس اور جوتا-موزہ تقسیم کئے۔ یہی نہیں انہوں نے اس موقع پر پہلی دفعہ آناج کھلا کر انیہ پرسنہ کی رسوم بھی ادا کی۔

Body:بارہ بنکی کے نیولا کرسنڈہ کے جونئیر اسکول میں منعقد تقریب میں انوپما جائیسوال نے اسکولی طلبہ کو ایک ادد ڈریس، ایک جوڑی جوتا موزہ اور کورس کی کتابیں تقسیم کیں۔ کتابیں اور دیگر سامان پاکر طلبہ کافی خوش نظر آئے۔ اس موقع پر انوپما جائیسوال نے کہا کہ جب سے یو پی میں یوگی حکومت تشکیل ہوئی ہے۔ تب سے سرکاری اسکول کے طلبہ کو بہتر ڈریس تقسیم کی جا رہی ہے۔ نہیں تو اس سے قبل اس قسم کی ڈریس فراہم کرائی جاتی تھی جس سے ایسا محسوس ہوتا تھا کہ اسکول میں چھوٹے چھوٹے ہوم گارڈ گھوم رہے ہوں۔ انہوں نے کہا کہ یوگی حکومت آنے کے بعد سے وقت پر طلبہ کو کتابیں مہیہ ہو جاتی ہیں۔ نہیں تو پورے برس بچے کتابوں کے بغیر پڑھائی کرتے تھے۔
بائیٹ محمد واجب طلبہ، پہلی بائیٹ
نور الدین، دوسری بائیٹ
بائیٹ انوپما جائیسوال، وزیر محکمہ بیسک تعلیم

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.