ETV Bharat / city

مڈ ڈے میل بدعنوانی: بی ایس اے دفتر کا ہیڈ کلرک گرفتار - arrested

بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے مڈ ڈے میل بدعنوانی میں پولیس نے ایک اور گرفتاری کی ہے۔

مڈ ڈے میل بدعنوانی: بی ایس اے دفتر کا ہیڈ کلرک گرفتار
author img

By

Published : May 18, 2019, 11:18 PM IST

پولیس نے اس معاملہ میں بی ایس اے دفتر کے ہیڈ کلرک کو گرفتار کیا ہے، اس کے پاس سے 20 لاکھ 98 ہزار روپیہ برامد کئے ہیں۔

مڈ ڈے میل بدعنوانی: بی ایس اے دفتر کا ہیڈ کلرک گرفتار

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ برس دسمبر میں بی ایس اے نے اپنے دفتر سے ہو رہے مڈ ڈے میل میں بدعنوانی کا انکشاف کیا تھا۔

پولیس نے اس وقت بی ایس اے دفتر میں یومیہ مزدوری پر تعینات رحیم الدین کو گرفتار کیا تھا اس وقت اندازہ ظاہر کیا گیا تھا کہ ایم ڈی ایم میں 3 کروڑ روپیہ کی بد عنوانی ہوئی تھی جس کے بعد پولیس اور کرائم برانچ کی ٹیم اس غبن کی تحقیقات کر رہی تھی۔

اب اس معاملے میں پولیس نے بی ایس اے دفتر کے ہیڈ کلرک اکھیلیش کمار شکلا کو گرفتار کیا ہے۔
پولس سپریٹینڈنٹ اجئے ساہنی نے بتایا ہے کہ ابھی معاملہ کی تحقیقات جاری ہے۔

ابھی اس معاملہ میں کئی اور انکشاف ہونے کے امکانات ہیں۔

Intro:بارہ بنکی کے مشہور مڈ ڈے میل گھپلہ میں پولس نے ایک اور گرفتاری کی ہے. پولس نے اس معاملہ میں بی ایس اے دفتر کے ہیڈ کلرک کو گرفتار کیا ہے. پولس نے اس کے پاس سے 20 لاکھ 98 ہزار روپیہ برامد کئے ہیں.

Body:قابل ذکر ہے کہ گزشتہ برس دسمبر میں بی ایس اے نے اپنے دفتر سے ہو رہے مڈ ڈے میل میں گھپلہ کا انکشاف کیا تھا. پولس نے اس وقت بی ایس اے دفتر میں ڈیلی ویزز پر تعینات رحیم الدین کو گرفتار کیا تھا. اس وقت اندازہ ظاہر کیا گیا تھا کہ ایم ڈی ایم میں 3 کروڑ روپیہ کا گھپلہ ہوا تھا. پولس. اور کرائیم برانچ کی ٹیم اس گھپلہ کی مسلسل تحقیقات کر رہی تھی. اب اس معاملے میں پولس نے بی ایس اے دفتر کے ہیڈ کلرک اکھیلیش کمار شکلا کو گرفتار کیا ہے. پولس نے گرفتار اکھلیش کی نشاندہی پر آزاد نگر موحلہ سے ایم ڈی ایم گھپلہ سے بچے ہوئے تقریباً 20 لاکھ 98 ہزار 670 روپیہ برامد کئے ہیں. پولس سپریٹینڈنٹ اجئے ساہنی نے بتایا ہے کہ ابھی معاملہ کی تحقیقات جاری ہے. ابھی اس معاملہ میں کئی اور انکشاف ہونے کے امکانات ہیں.
بائیٹ اجئے کمار ساہنی، ایس پی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.