ETV Bharat / city

بابائے قوم کی 150 ویں برسی پر گاندھی اپون کا قیام

گاندھی اپون میں اس وقت 1100 شجر لگائے گئے ہیں۔اطلاع کے مطابق انتظامیہ یہاں گوشالہ کا قیام عمل میں لائے گی اور انتظامیہ کی کوشش ہے گاندھی اپون کے تمام علاقہ کو اکولوجکل گارڈین کے طور پر ڈیولپ کرے گی۔

بابائے قوم کی 150 ویں برسی پر گاندھی اپون کا قیام
author img

By

Published : Aug 10, 2019, 7:15 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کی 150 ویں سال گرہ، اور بھارت چھوڑو تحریک کی 77ویں سال گرہ کے موقع پر گاندھی اپون کا قیام کیا گیا ہے

بابائے قوم کی 150 ویں برسی پر گاندھی اپون کا قیام
بابائے قوم کی 150 ویں برسی پر گاندھی اپون کا قیام

گاندھی اپون میں مہاتما گاندھی کے پسندیدہ تمام پیڑوں سمیت 1100 شجر لگائے گئے ہیں۔آنے والے دنوں میں گاندھی اپون کو اکولوجکل گارڈین کے طورپر ڈیولپ کیا جائے گا۔

مہاتما گاندھی کی 150ویں سال گرہ اور بھارت چھوڑو تحریک کی 77ویں سال گرہ کو یادگار بنانے کے لئے بارہ بنکی انتظامیہ نے بڑی پہل کے ساتھ کئی رکارڈ بنائے ہیں۔

ریاستی سطح پر شروع کی گئی شجرکاری مہم کے تحت بارہ بنکی میں 44 لاکھ شجرلگانے ہیں جبکہ اس مہم کے آغاز کے پہلے گھنٹے میں ہی 16 لاکھ شجر لگا دئے گئے۔

ویدیو دیکھیں ،بابائے قوم کی 150 ویں برسی پر گاندھی اپون کا قیام

ان سب میں سب سے خاص ہے بارہ بنکی سے 8 کلومیٹر دور قائم کی گئی گاندھی اپون، جن میں مہاتما گاندھی کے پسند یدہ شجر لگائے گئے ہیں.
گاندھی اپون میں اس وقت 1100 شجر لگائے گئے ہیں۔اطلاع کے مطابق انتظامیہ یہاں گوشالہ کا قیام عمل میں لائے گی اور انتظامیہ کی کوشش ہے گاندھی اپون کے تمام علاقہ کو اکولوجکل گارڈین کے طور پر ڈیولپ کرے گی۔جس سے کسانوں کو بھی کافی فائدہ ہوگا.
ماحولیات میں دلچسپی رکھنے والے لوگ گاندھی اپون کے قیام کے فیصلے سے کافی خوش ہیں۔

لیکن ان کی نگرانی کو لیکر تشویش میں ہیں، کیوںکہ شجرکاری بڑے پیمانے پر کی تو جاتی لیکن نگرانی کے فقدان کے باعث ماحولیات کاکوئی فائدہ نہیں ہوتا

ایسے ماحولیات کے لئے کام کرنے والوں کا مطالبہ ہے کہ اس کی جانب غور کیا جائے.

Intro:بارہ بنکی میں بابا قوم مہاتما گاندھی کی 150 ویں سال گرہ اور بھارت چھوڑو تحریک کی 77ویں سال گرہ کے موقع پر گاندھی اپون کا قیام کیا گیا ہے. گاندھی اپون میں مہاتما گاندھی کے پسندیدہ تمام پیڑوں سمیت 1100 شجر لگائے گئے ہیں. آنے والے دنوں میں گاندھی اپون کو اکولوجکل گارڈین کے طور ڈیولپ کیا جائے گا.

Body:مہاتما گاندھی کی 150ویں سال گرہ اور بھارت چھوڑو تحریک کی 77ویں سال گرہ کو یادگار بنانے کے لئے بارہ بنکی انتظامیہ نے بڑی پہل کے ساتھ کئی رکارڈ بنائے ہیں. ریاستی ستح پر شروع کی گئی شجرکاری مہم کے تحت بارہ بنکی میں 44 لاکھ شجر لگانے ہیں. بارہ بنکی میں اس مہم کے آغاز کے پہلے گھنٹے میں ہی 16 لاکھ شجر لگا دئے گئے. ان سب میں سب سے خاص ہے بارہ بنکی سے 8 کلومیٹر دور قائیم کی گئی. گاندھی اپون. گاندھی اپون مہاتما گاندھی کی پسند کے تمام شجر لگائے گئے ہیں.
بائیٹ رینکا سنگھ، اپر چیف سیکریٹری، بیسک تعلیم اور ریونیو، ساڑی میں

گاندھی اپون میں اس وقت 1100 شجر لگائے گئے ہیں. انتظامیہ آگے یہاں گوشالہ کا قیام کرے گی. انتظامیہ کی کوشش ہے گاندھی اپون کے تمام علاقہ کو اکولوجکل گارڈین کے طور پر ڈیولپ کرے گی. جس سے کسانوں کو بھی کافی فائیدہ ہوگا.
بائیٹ آدرش سنگھ، ڈی ایم، چیک شرٹ میں

ماحولیات میں دلچسپی رکھنے والے لوگ گاندھی اپون کے قیام کے فیصلے سے کافی خوش ہیں. لیکن ان کی نگرانی کو لیکر تشویش میں ہیں. کیوں شجرکاری بڑے پیمانے پر کر تو لی جاتی لیکن نگرانی کے فقدان میں ماحولیات کو کوئی فائیدہ نہیں ہوتا. ایسے ماحولیات کے لئے کام کرنے والوں کا مطالبہ ہے کہ اس کی جانب غور کیا جائے.
بائیٹ، پردیپ سارنگ، سوشل ایکٹیوسٹ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.