سنجے سنگھ نے کہا کہ مذکورہ رہنما کے قتل کے بعد وزیر اعلی یوگی ادتیہ ناتھ لکھنو میں موجود رہنے کے باوجود مقتول کے گھر پر پہنچکر افراد خاندان سے ملاقات نہیں کی، انھوں نے کہا کہ وزیر اعلی نے اس سے قبل بھی کئی واقعات میں اس طرح کا رویہ اختیار کیا، جہاں انھوں نے متاثرین کو پرسہ دینے تک مناسب نہیں سمجھا۔
انھوں نے کہا کہ یوگی ادتیہ ناتھ کوئی ،مٹھ، نہیں چلارہے ہیں اور نہ ہی علاقے کے راجا ہیں، وہ عوام کے منتخب کردہ وزیر اعلی ہیں، انھیں متاثرین کو اپنی رہائش گاہ پر بلاکر ملنے کے بجائے موقع واردات کے فوری بعد حالات کو جاننےاور متاثرین سے ملنے کی ضرورت تھی۔
کملیش تیواری قتل معاملہ: یوگی آدتیہ ناتھ پرنکتہ چینی - hindu maha sabha leader kamlesh tiwari
ہندو سماج پارٹی چیف کملیش تیواری قتل کیس پرعام آدمی پارٹی کے رہنما و رکن راجیہ سبھا نے تبصرہ کیا۔
سنجے سنگھ نے کہا کہ مذکورہ رہنما کے قتل کے بعد وزیر اعلی یوگی ادتیہ ناتھ لکھنو میں موجود رہنے کے باوجود مقتول کے گھر پر پہنچکر افراد خاندان سے ملاقات نہیں کی، انھوں نے کہا کہ وزیر اعلی نے اس سے قبل بھی کئی واقعات میں اس طرح کا رویہ اختیار کیا، جہاں انھوں نے متاثرین کو پرسہ دینے تک مناسب نہیں سمجھا۔
انھوں نے کہا کہ یوگی ادتیہ ناتھ کوئی ،مٹھ، نہیں چلارہے ہیں اور نہ ہی علاقے کے راجا ہیں، وہ عوام کے منتخب کردہ وزیر اعلی ہیں، انھیں متاثرین کو اپنی رہائش گاہ پر بلاکر ملنے کے بجائے موقع واردات کے فوری بعد حالات کو جاننےاور متاثرین سے ملنے کی ضرورت تھی۔
sunday
Conclusion: