ETV Bharat / city

قاری اویس کے اہل خانہ سے ملاقات - موب لنچنگ کے شکار قاری اویس

دہلی میں ماب لنچنگ میں ہلاک ہونے والے قاری اویس کے اہل خانہ سے ملاقات کے لیےعمران پرتاپ گڑھی اور بھوپال کے رکن اسمبلی عارف مسعود ان کے گھر پہنچے اور دو لاکھ کی مدد بھی کی۔

بھوپال کے رکن اسمبلی عارف مسعود
author img

By

Published : Sep 3, 2019, 8:11 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 8:10 AM IST

بھارت کے دارالحکومت دہلی کے پرانی دہلی ریلوے اسٹیشن پر گذشتہ ہفتہ ماب لنچنگ کا معاملہ پیش آیا تھا جس میں معمولی سی بات پر گھڑی دولت گاؤں اترپردیش کے رہنے والے قاری اویس کو پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا گیا تھا۔ قاری اویس دہلی میں رہ کر دینی تعلیم حاصل کر رہے تھے۔

قاری اویس کے اہل خانہ سے ملاقات

اس حادثہ کے بعد مشہور شاعر عمران پرتاپ گڑھی اور بھوپال کے رکن اسمبلی عارف مسعود نے قاری اویس کے اہل خانہ سے ملاقات کے لیے ان کے گھر پہنچے اور انہیں یقین دلایا گیا کہ ان کی ہر طرح سے مدد کی جائے گی۔ ساتھ ہی عارف مسعود نے قاری اویس کی والدہ کو مدد کے طور پر اپنی دو مہینے کی تنخواہ دو لاکھ روپے بھی دی۔

اس موقع پر عمران پرتاپ گڑھی اور کانگریس کے سینیئر رہنما ہارون یوسف بھی موجود تھے۔

عارف مسعود نے کہا کہ 'یہ ہمارا بڑا نقصان ہے اور اس لڑائی کو نتیجے تک لڑا جائے گا۔'

Intro:دہلی میں ہوئے ہجومی تشدد میں کاری اویس کے اہل خانہ سے ملاقات کی عمران پرتاپگڑی اور بھوپال کے اسمبلی رکن عارف مسعود نے دو لاکھ کی مدد بھی کی۔Body:بھارت کے دارالحکومت دہلی کے پرانے دہلی ریلوے اسٹیشن پر پچھلے ہفتے ہجومی تشدد کا معاملہ پیش آیا تھا ۔جس میں معمولی سی بات پر گھڑی دولت گاؤں اتر پردیش کے رہنے والے قاری اویس کا پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا گیا تھا ۔قاری اویس دلی میں رہ کر دینی تعلیم حاصل کر رہے تھے ۔
اس حادثے کے بعد مشہور شاعر عمران پرتاب گڑھی اور بھوپال کے مرکزی حلقے کی کانگریس رکن اسمبلی عارف مسعود قاری اویس کے اہل خانہ سے ملاقات کے لیے پہنچے اور انہیں یقین دلایا گیا ان کی ہر طرح سے مدد کی جائے گی ۔
ساتھ ہی عارف مسعود نے قاری اویس کے والدہ کو مدد کے طور پر اپنی دو مہینے کی تنخواہ دو لاکھ روپے مدد کی طور پر دیے۔ اس موقع پر عمران پرتاب گڑھی اور کانگریس کے سینئر لیڈر ہارون یوسف موجود تھے ۔عارف مسعود نے کہا یہ ہمارا بڑا نقصان ہے اور اس لڑائی کو لڑا جائے گا اور نتیجے تک لڑا جائے گا ۔

بائٹ۔ عارف مسعود۔ ۔۔۔۔رکن اسمبلی بھوپالConclusion:ہجومی تشدد میں مارے گئے قاری اویس کے اہل خانہ سے ملاقات ۔
Last Updated : Sep 29, 2019, 8:10 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.