ETV Bharat / city

دینی مدارس کا مستقبل کیا ہوگا؟

author img

By

Published : Aug 17, 2020, 9:39 PM IST

Updated : Aug 17, 2020, 10:54 PM IST

دینی مدارس کا نظام زکوۃ و فطرات پر مبنی ہوتا ہے۔ لیکن رواں برس چندہ نہ ملنے کے سبب دینی مداراس کو کافی مشکلات کا سامنا ہے۔ اس کے بر خلاف مدارس کے تمام اخراجات جاری ہیں۔

بارہ بنکی: دینی مدارس کا مستقبل کیا ہوگا

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں دینی مدارس کے مسائل حل نہیں ہو رہے ہیں۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے گزشتہ تقریبا 5 ماہ سے یہاں کسی بھی قسم کی کوئی تعلیمی سرگرمیاں نہیں ہوئی ہیں۔ تعلیمی سیشن میں مسلسل تاخیر ہوتا جا رہا ہے۔ ان مسائل کے ساتھ ہی دینی مدارس معالی بحران سے بھی دو چار ہوتے جارہے ہیں اور اس بحران سے باہر نکلنے کا ان کے پاس کوئی متبادل بھی نظر نہیں آرہا ہے۔

دینی مدارس کی صورت حال جاننے کے لئے ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ نے بارہ بنکی کے بنکی قصبے میں واقع مدرسہ دارالرشاد کا دورہ کیا۔ مدرسہ ویران ہو رہا تھا۔ دینی مدارس کا تعلیمی سیشن شوال ماہ یعنی اس برس جون کے پہلے ہفتے سے شروع ہونا تھا لیکن ابھی تک یہ شروع نہیں ہو سکا ہے اور نہ ہی اس کی ابھی کوئی امید ہی نظر آ رہی ہے۔

مزید پڑھیں:

سوشل میڈیا کے ذریعہ جمہوریت کو کمزور کیا جا رہا ہے: کانگریس

آپ کو بتا دیں کہ' دینی مدارس کا نظام زکواۃ و فطرات پر مبنی ہوتا ہے۔ لیکن رواں برس چندہ نہ ملنے کے سبب دینی مداراس کو کافی مشکلات کا سامنا ہے۔ اس کے بر خلاف مدارس کے تمام اخراجات جاری ہیں۔ دینی مدارس کا ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ یہاں آن لائن تعلیم کا کوئی نظام نہیں ہے اس کی وجہ سے بھی درس و تدریس متاثر ہے۔

Last Updated : Aug 17, 2020, 10:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.