ETV Bharat / city

یوپی میں کورونا سے زیادہ مہلک بن چکا ہے 'کرائم وائرس'

بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سپریمو مایاوتی نے بدھ کے روز کہا کہ 'اترپردیش میں کورونا انفیکشن سے زیادہ جرائم وائرس پھیل رہا ہے۔'

mayawati
mayawati
author img

By

Published : Jul 22, 2020, 2:40 PM IST

مایاوتی نے ٹویٹ کیا کہ 'پورے یو پی میں قتل اور خواتین کے عدم تحفظ سمیت تمام طرح کے سنگین جرائم کا سیلاب مسلسل جاری ہے، اس سے یہ واضح ہے کہ یوپی میں قانون نہیں بلکہ جنگل راج چل رہا ہے، یعنی یو پی میں کورونا وائرس سے زیادہ مجرموں کا کرائم وائرس حاوی ہے۔ عوام پریشان ہے۔ حکومت اس جانب دھیان دے۔'

مایاوتی کا ٹویٹ
مایاوتی کا ٹویٹ

قابل غور بات یہ ہے کہ پیر کے روز غازی آباد کے علاقے وجے نگر میں نامعلوم بدمعاشوں کی گولی سے زخمی صحافی وکرم جوشی کی آج صبح موت ہوگئی ہے جبکہ لوک بھون کے باہر جمعہ کے روز خودکشی کرنے والی دو خواتین میں سے ایک کی موت ہوگئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.