ETV Bharat / city

لکھنؤ: ننے بچوں نے مہاجر مزدوروں کو عیدی دی

author img

By

Published : May 26, 2020, 9:41 PM IST

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں معصوم بچوں نے عید الفطر کی خوشیاں مہاجر مزدوروں کے ساتھ منائی جس کی خوب ستائش کی جا رہی ہے۔

lucknow: for migrant workers children donate their eidi
لکھنؤ: ننے بچوں نے مہاجر مزدوروں کو عیدی دی

رمضان المبارک کے اختتام کے موقعے پر پوردی دنیا میں فرزندان توحید یکم شوال کو عید الفطر مناتے ہیں، ایک ماہ روزہ رکھنے کے بعد عید الفطر کے تہوار کو بڑے دھوم دھام، عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جاتا ہے۔

ویڈیو

عیدالفطر کے موقعے پر بچوں کو تحفے میں عیدی دینے کا بھی رواج عام ہے اور ہرخاص و عام بچوں کو تحفے سے نوازتے ہیں لیکن اس بار کی عید جس طرح قدر مختلف رہی ہے اسی طرح عیدی بھی قدر مختلف رہی، اس بار بچوں نے اپنی عیدی اور جیب خرچ سے مہاجر مزدوروں کے لیے کھانے کا انتظام کیا اور ان کے ساتھ عید کی خوشیاں منائی۔

غور طلب ہے کہ بچوں کے پیسوں سے تیار کردہ کھانا آگرہ ایکسپریس سے بسوں سے اپنے گھروں کو واپس لوٹ رہے مہاجر مزدوروں کے درمیان تقسیم کیا گیا جسے اترپردیش کے نائب چیف سیکریٹری اونیش اوستھی نے لوک بھون سے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا تھا۔

خیال رہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نافذ ملک گیر سطح پر جاری لاک ڈاوان کے دوران اپنے آبائی گھروں کو لوٹنے کی کوشش کرنے والے مہاجر مزدوروں کو درجنوں مشکلات کا سامنا ہے، لیکن پھر بھی مہاجر مزدوروں کا سفر جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.