ETV Bharat / city

بجنور: مل سے چوری ٹریکٹر برآمد - two accused arrested in Theft accusation

ریاست اتر پردیش کے ضلع بجنور میں پولیس نے چوری کے الزام میں چار افراد کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے ان کے پاس سے دو چوری کے ٹریکٹر اور دو غیر قانونی طمنچے بھی برآمد کیے ہیں۔

مل سے چوری ٹریکٹر برآمد
مل سے چوری ٹریکٹر برآمد
author img

By

Published : Feb 27, 2020, 8:31 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 7:13 PM IST

ضلع میں کچھ مہینے پہلے کسان سرکاری چینی مل سے کسانوں کے دو ٹریکٹر چرا لئے گئے تھے۔ پولیس نے آج چاروں ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے جو بجنور کے ہی رہنے والے ہیں۔ ملزمین کی شناخت روہت، وریندر، امن اور سندیپ سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔

مل سے چوری ٹریکٹر برآمد

پولیس نے چاروں ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے۔ چوری کی واردات کو بجنور کے نجیب آباد کسان سہرکاری مل میں انجام دیا گیا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 7:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.