ETV Bharat / city

رام جنم بھومی تیرتھ ٹرسٹ کے صدر و اراکین کی تفصیلات - श्रीराम जन्मभूमि तीर्थ क्षेत्र

رام جنم بھومی تیرتھ ٹرسٹ کی تشکیل کے بعد اس ٹرسٹ میں ممبروں کی کل تعداد 15 ہے، جن میں 9 مستقل ممبر اور 6 نامزد ممبران کے ساتھ۔ ٹرسٹ کے چیئرمین کے لیے ایودھیا کیس کے ہندو فریق کے سینیئر وکیل کے پراسرن کو نامزد کیا گیا ہے۔

k parasaran became president of ram janmabhoomi trust ayodhya
رام جنم بھومی تیرتھ ٹرسٹ کے نومنتخب اراکین
author img

By

Published : Feb 5, 2020, 9:02 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 7:53 AM IST

رام جنم بھومی تیرتھ ٹرسٹ تشکیل دیے جانے کے بعد رام للا وراجمان کے وکیل کے پراسرن کو اس کا چیئرمین منتخب کیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق ایودھیا کے کمشنر ایم پی اگروال نے رام جنم بھومی کے ریسیورانچارج کے عہدے سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ ان کی دستبرداری کے بعد اس عہدے کے لیے ایودھیا راج خاندان کے ویملیندر موہن پرتاپ مشرا کو ان کی جگہ لایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ رام جنم بھومی تیرتھ ٹرسٹ کے کل 15 ممبر ہوں گے، جن میں سے 9 مستقل اور 6 نامزد ممبر ہیں۔

ایودھیا کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ایودھیا ٹرسٹ کے کنوینر ہوں گے۔ ساتھ ہی وملیندر موہن پرتاپ مشرا کو 'شری رام جنم بھومی تیرتھ کھیترا' ٹرسٹ کا ٹرسٹی بنایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: کشمیر: مزید دو سیاسی رہنما، ایم ایل اے ہوسٹل سے رہا

مستقل ممبران میں شنکراچاریہ واسودیوانند سرسوتی، پونے سے سوامی گووند گری، ہریدوار سے پرمانند جی مہاراج، نرموہی اکھاڑہ کے دینیندر داس، ولمندر موہن پرتاپ مشر، ڈاکٹر انل مشرا، کامیشور چوپل ایس سی ممبر ہوں گے۔

واضح رہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے 5 فروری کو رام مندر ٹرسٹ کا اعلان کیا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے ایودھیا کے تحصیل سوہوال کے دھنی پور میں سنی وقف بورڈ کے لئے زمین دینے کا اعلان کیا ہے۔ اترپردیش حکومت نے مرکز کی یہ تجویز منظور کر لی ہے۔

Intro:Body:

ram janmbhoomi 

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 7:53 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.