پولیس سپرنٹنڈنٹ انوراگ آریہ نے بتایا کہ اجتماع آبروریزی کے معاملہ کی اطلاع ہونے پر تحقیقات میں واضح ہوا کہ متاثرہ نابالغہ 16 و ونود سروج میں گزشتہ ایک سال سے آشنائی تھی ۔ متاثرہ کا الزام ہے کی گزشتہ 3/4ستمبر کی شب گھر کے باہر سوتے وقت ونود سروج و روی ورما اس کو جبرا اٹھا کر تنہائی میں لے گئے اور اس کے ساتھ اجتماعی آبروریزی کی۔ پولیس ونود و روی سمیت دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ونود کو گرفتار کر لیا ہے ۔وقوعہ کی تحقیقات جاری ہے ۔
نابالغہ کا اغوا اور اجتماعی آبروریزی - ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
اترپردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع کے تھانہ انتوں پولیس نے گزشتہ روز شب میں ایک نابالغہ کو اغوا کرکے تنہائی میں لے جاکر اجتماعی آبروریزی کرنے کے معاملے میں پیر کے روز دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ۔
نابالغہ کا اغوا اور اجتماعی آبروریزی