ETV Bharat / city

مئو: کورونا کی وجہ سے جلوس محمدی ملتوی

علماء کا کہنا ہے کہ جشن عید میلادالنبی کے موقع پر حکومت کی جانب سے جاری گائڈلائن پر عمل کیا جائے گا اور سوشل ڈسٹینسگ کا خیال رکھا جائے گا۔

Julus e Mohammadi postpone
جلوس محمدی ملتوی
author img

By

Published : Oct 28, 2020, 9:48 PM IST

مئو میں بارہ ربیع الاول کے موقع پر برآمد ہونے والے جلوس محمدی کا انعقاد اس مرتبہ ملتوی کر دیا گیا ہے۔ علماء نے کورونا وائرس سے تحفظ کے لئے حکومت کی جانب سے جاری گائڈلائن پر عمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جلوس محمدی ملتوی

اترپردیش کے مئو میں جشن عید میلادالنبی کی تیاریاں جاری ہیں۔ مختلف مقامات پر راستوں کو روشنی سے سجایا جا رہا ہے۔ اس مرتبہ کووڈ-19 کے مدنظر 12 ربیع الاول پر احتیاط کے ساتھ پروگرام منعقد کئے جائیں گے۔ جلوس محمدی کا انعقاد اس مرتبہ نہیں کیا جائے گا۔ علماء کے مطابق حکومت کی جانب سے جاری گائڈلائن پر عمل کرتے ہوئے صرف نعتیہ پروگرام منعقد ہوں گے۔ نعت و حمد کی محفلیں منعقد کی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: فٹنس میں وراٹ کوہلی کو پیچھے چھوڑنے والا کھلاڑی

علماء کا کہنا ہے کہ جشن عید میلادالنبی کے موقع پر سوشل ڈسٹینسگ کا خیال رکھا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.