ETV Bharat / city

رامپور میں مشترکہ شادی تقریب کا اہتمام

رامپور میں وزیراعلیٰ اجتماعی شادی سکیم کے تحت 30 مسلم جوڑے رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے۔

مولانا سید احمد نے بتایا کہ آج یہاں تقریباً 30 مسلم جوڑے رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے

author img

By

Published : Feb 27, 2021, 6:03 AM IST

ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں آج وزیراعلیٰ اجتماعی شادی سکیم کے تحت اجتماعی شادیوں کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

رامپور میں مشترکہ شادی تقریب کا اہتمام

اس موقع پر جہاں 77 ہندو جوڑے شادی کے بندھن سے جڑے وہیں 30 مسلم جوڑے نکاح کے ذریعہ رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے۔

لاک ڈاؤن کے بعد رامپور کے لیلا گراونڈ میں پہلی مرتبہ وزیراعلیٰ شادی سکیم کے تحت اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

اجتماعی شادی سکیم کے تحت 30 مسلم جوڑے رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے

ایک ہی منڈپ میں جہاں ایک طرف ہون کرکے ہندو جوڑے ہندو رسم و رواج کے مطابق پھیرے لیکر شادی کے بندھن سے جڑ رہے تھے تو وہیں دوسری جانب قاضی حضرات اسلامی تعلیمات کے مطابق نکاح پڑھا کر مسلم جوڑوں کو رشتہ ازدواج سے منسلک کرنے میں مصرف نظر آ رہے تھے۔

اس موقع پر نکاح کے قاضی مولانا سید احمد نے بتایا کہ آج یہاں تقریباً 30 مسلم جوڑے رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے۔

مولانا سید احمد نے بتایا کہ آج یہاں تقریباً 30 مسلم جوڑے رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے
مولانا سید احمد نے بتایا کہ آج یہاں تقریباً 30 مسلم جوڑے رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے

ساتھ ہی انہوں نے آج کی اجتماعی شادی کی تقریب کی خوبیاں بیان کرتے ہوئے کہا کہ اسلام اسی طرح سادگی سے شادی کرنے کی تعلیم دیتا ہے۔

واضح رہے کہ ریاستی حکومت کی وزیراعلیٰ شادی سکیم کے تحت ریاست کے مختلف اضلاع میں ضرورت مند افراد کے لیے اجتماعی شادیوں کی تقریب منعقد کرکے جہاں ان کی مذہبی رسم و رواج کے مطابق شادیاں کی جاتی ہیں وہیں ان کو ضرورت کا کچھ سامان اور نقدی بھی دی جاتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.