ETV Bharat / city

طلباء کے خلاف تشدد پر جانچ کا مطالبہ

author img

By

Published : Dec 24, 2019, 8:20 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع مئو میں کانگریس پارٹی کی جانب سے احتجاجی جلوس کا انعقاد کیا گیا۔ اجتجاج کے بعد کانگریس رہنما نے میمورینڈم میں جامعہ اور اے ایم یو کے طلباء کے خلاف ہوئے تشدد کے لیے جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔

طلباء کے خلاف تشدد پر جانچ کا مطالبہ
طلباء کے خلاف تشدد پر جانچ کا مطالبہ

احتجاج کے دوران کانگریسی رہنماؤں نے حکومت مخالف نعرے بلند کئے۔ کانگریس کے ضلع صدر انتخاب عالم خان کی قیادت میں یہ مظاہرہ کیا گیا اور پانچ نکاتی میمورنڈم مرکزی حکومت کو ارسال کیا گیا۔

طلباء کے خلاف تشدد پر جانچ کا مطالبہ

میمورنڈم کے ذریعہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میں طلبا کے خلاف پولس کے تشدد پر بھی سخت مزمت کی گئی۔ میمورنڈم میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ طلباء پر ہوئے تشدد کی جانچ کرائی جائے۔

Intro:اتر پردیش کے مئو ضلع میں کانگریس پارٹی کی جانب سے احتجاجی جلوس کا انعقاد کیا گیا. اس موقع پر کانگریس کارکنوں نے حکومت مخالف نعرے بلند کئے. کانگریس کے ضلع صدر انتخاب عالم خان کی قیادت میں پانچ نکاتی میمورنڈم مرکزی حکومت کو ارسال کیا گیا.

Body:میمورنڈم کے ذریعہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میں طلبا کے خلاف پولس کے تشدد پر بھی سخت مزمت کی گئی.

بائٹ. نرنکار سنگھ ،ایس ڈی ایم ،گھوسی ،ضلع مئو

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو
موبائل 9450012950

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.