ETV Bharat / city

'فیض کی نظم پر پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے'

فیض کی نظم 'ہم دیکھیں گے' پر اب بھی سیاسی و سماجی رہنماؤں کا رد عمل سامنے آرہا ہے۔ رامپور میں کانگریسی رہنما راشد علوی نے کہا کہ 'جو لوگ کم پڑھے لکھے ہیں، جن کی اردو سے واقفیت نہیں ہے، وہ فیض کی نظم پر پروپیگنڈہ پھیلا رہے ہیں۔'

'Ignorant people propagate on Faiz's poem'
'جاہل افراد فیض کی نظم پر پروپیگنڈہ پھیلا رہے'
author img

By

Published : Jan 8, 2020, 8:11 AM IST

کانگریسی رہنما راشد علوی ریاست اترپردیش کے رامپور پہنچے جہاں انہوں نے کہا کہ 'جو لوگ جاہل ہیں وہ فیض جیسے انتہائی سیکولر شاعر پر انگلی اٹھا رہے ہیں۔'

انہوں نے کہا کہ 'فیض کی جس نظم کا ذکر کیا جا رہا ہے وہ حکومت پاکستان کے خلاف انہوں نے لکھی تھی۔'

'جاہل افراد فیض کی نظم پر پروپیگنڈہ پھیلا رہے'

راشد علوی نے کہا کہ 'جو لوگ فیض کی نظم کی مخالفت کر رہے ہیں وہ دراصل پاکستان کی حمایت کر رہے ہیں۔'

ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ 'جو لوگ پڑھے لکھے نہیں ہیں، جو اردو جانتے نہیں ہیں اور جو جاہل ہیں وہ اس طریقہ کا پروپیگنڈہ کر رہے ہیں۔'

فیض کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ 'فیض احمد فیض انتہائی سیکولر آدمی تھے۔ دنیا بھر میں ان کی عزت ہے اور جو نظم انہوں نے لکھی تھی وہ اس وقت کی پاکستان میں ضیاء الحق حکومت کے خلاف تھی۔'

Intro:کانگریس رہنماء راشد علوی آج ریاست اترپردیش کے رامپور پہنچے جہاں انہوں نے فیض احمد فیض کی نظم 'ہم دیکھیں گے' پر تنازعہ کھڑا کرنے والوں پر اپنا ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ جاہل ہیں وہ فیض جیسے انتہائی سیکولر شاعر پر انگلی اٹھا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فیض کی جس نظم کا ذکر کیا جا رہا ہے وہ حکومت پاکسان کے خلاف انہوں نے لکھی تھی۔

Body:وی او
کانگریس رہنماء راشد علوی اپنے طے شدہ تنظیمی دورے پر آج رامپور پہنچے جہاں انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے فیض احمد فیض کی نظم کے حوالے سے کہا کہ آج ہمارے ملک میں فیض کی جس نظم کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے وہ تو انہوں نے حکومت پاکسان کے خلاف لکھی تھی۔ راشد علوی نے کہا کہ جو لوگ فیض کی نظم کی مخالفت کر رہے ہیں وہ دراصل پاکستان کی حمایت کر رہے ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ جو لوگ پڑھے لکھے نہیں ہیں، جو اردو جانتے نہیں ہیں اور جو جاہل ہیں وہ اس طریقہ کا پروپیگنڈہ کر رہے ہیں۔ فیض کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ فیض احمد فیض انتہائ سیکولر آدمی تھے۔ دنیا بھر میں ان کی عزت ہے اور جو نظم انہوں نے لکھی تھی وہ اس وقت کی پاکستان میں ضیاء الحق حکومت کے خلاف تھی۔
بائٹ: راشد علوی، کانگریس رہنماء

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.