مصدقہ ذرائع کے مطابق علی نگر علاقے میں برہلی گاؤں میں مراری پال کا کچا مکان صبح اچانک منہدم ہوگیا۔ حادثے میں مراری لال(50) کے علاوہ اس کی ماں دھنیسرا دیوی(70) اور چھوٹے بھائی رادھے پال(45 برس) کی ملبے میں دب کر موت ہوگئی۔
بتایا گیا کہ اطلاع ملتے ہی راحت اور رسانی ٹیم موقع پر پہنچی اور ملبے کو ہٹا کر تین افراد کو خانگی ہسپتال میں علاج کے لئے داخل کرایا۔ جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔انتظامیہ کی جانب سے اہل خانہ کو مالی تعاون دینے کی ہدایت دی گی ہے۔
چندولی: ملبے سےدب کر تین افراد کی موت - کچا مکان صبح اچانک منہدم ہوگیا
اترپردیش میں دو دنوں سے ہورہی بارش کی وجہ سے چندولی میں جمعہ کی صبح ایک کچے مکان کی دیوار گرنے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد کی موت ہوگئی۔
![چندولی: ملبے سےدب کر تین افراد کی موت](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4570698-thumbnail-3x2-malba.jpg?imwidth=3840)
ملبے سےدب کر تین افراد کی موت
مصدقہ ذرائع کے مطابق علی نگر علاقے میں برہلی گاؤں میں مراری پال کا کچا مکان صبح اچانک منہدم ہوگیا۔ حادثے میں مراری لال(50) کے علاوہ اس کی ماں دھنیسرا دیوی(70) اور چھوٹے بھائی رادھے پال(45 برس) کی ملبے میں دب کر موت ہوگئی۔
بتایا گیا کہ اطلاع ملتے ہی راحت اور رسانی ٹیم موقع پر پہنچی اور ملبے کو ہٹا کر تین افراد کو خانگی ہسپتال میں علاج کے لئے داخل کرایا۔ جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔انتظامیہ کی جانب سے اہل خانہ کو مالی تعاون دینے کی ہدایت دی گی ہے۔
Intro:Body:
Conclusion:
kdakd
Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 5:33 AM IST