ETV Bharat / city

پرتاپگڑھ: ہوم گارڈ و چوکیدار سمیت تین گرفتار - اترپردیش میں پرتاپگڑھ

ہوم گارڈ و چوکیدار سمیت کچھ لوگوں کے خلاف ناجائز وصولی کرنے کا معاملہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا۔

home guard
home guard
author img

By

Published : Oct 24, 2020, 1:32 PM IST

اترپردیش میں پرتاپگڑھ ضلع کے تھانہ باگھرائے پولیس و سواٹ ٹیم نے مشترکہ طور پر ناجائز وصولی کرنے کے الزام میں ہوم گارڈ و چوکیدار سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر جیل بھیج دیا ہے۔

ایس ایچ او امیش سنگھ نے بتایا کہ ہوم گارڈ و چوکیدار سمیت کچھ لوگوں کے خلاف ناجائز وصولی کرنے کا معاملہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا۔

مذکورہ معاملے میں تحقیقات کے بعد مقامی پولیس و سواٹ ٹیم نے مشترکہ طور پر چھاپہ مار کر ہوم گارڈ اندر کمار تیواری و چوکیدار شیر عرف پرمود سروج اور ایک دیگر شخص ببلو دوبے سمیت تین ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔

ایس آئی ونود کمار کی شکایت پر تینوں ملزمان کے خلاف سنگین دفعات میں کیس درج کر جیل بھیجا گیا ہے۔ ہوم گارڈ کمپنی کے بی او اروند شکل نے بتایا کہ ہوم گارڈ کو معطل کر دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.