ETV Bharat / city

مشہور شاعر منور رانا کے خلاف لکھنئو میں معاملہ درج - etv bharat urdu

مشہور شاعر منور کی جانب سے طالبان پر دیے گئے بیان کے خلاف ہندو مہا سبھا نے لکھنئو کے حضرت گنج تھانہ میں معاملہ درج کرایا ہے۔

up_luc_03_Hindu Mahasabha gave a complaint letter on the controversial statement of Munawwar Rana_raw_up10105
Rana
author img

By

Published : Aug 21, 2021, 11:07 AM IST

Updated : Aug 21, 2021, 11:31 AM IST

مشہور شاعر منور رانا کی جانب سے افغانستان پر دیے گئے بیان کے خلاف جمعہ کو لکھنئو کے حضرت گنج تھانہ میں ہندو مہا سبھا کے قومی ترجمان نے معاملہ درج کرایا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

میڈیا اہلکاروں سے بات کرتے ہوئے ہندو مہا سبھا کے قومی ترجمان شیشیر چترویدی نے کہا کہ منور رانا کے بیان سے ہندو سماج میں کافی غصہ ہے۔ ہندو سماج اس بیان بازی کے خلاف اپنی ناراضگی ظاہر کر رہا ہے۔

مزید پڑھیں: طالبان پر تبصرہ، منور رانا کی وضاحت

پولیس کو دیے گیے درخواست میں کہا گیا ہے کہ لکھنئو کے مشہور شاعر منور رانا نے بھگوان بالمیکی کا موازنہ طالبان سے کر کے ہندوستان کی توہین کی ہے۔

Last Updated : Aug 21, 2021, 11:31 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.