ETV Bharat / city

'حکومت مارچ 2021 تک مفت کووڈ ویکسین فراہم کرےگی'

اترپردیش میں کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد گذشتہ 24گھنٹوں میں 38اموات کے سات 6940 ہوگئی ہے جبکہ 2018 نئے مریضوں کی تصدیق کے بعد ریاست میں مجموعی متاثرین کی مصدقہ تعداد 474054 ہوگئی ہے۔

مفت کووڈ ویکسین
مفت کووڈ ویکسین
author img

By

Published : Oct 29, 2020, 1:12 AM IST

بہار اسمبلی انتخابات میں مفت میں کورونا ویکسین فراہم کرنے کے انتخابی وعدے کی چہار جانب تنقید کے باجود بی جے پی کی قیادت والی اترپردیش حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ریاست کے سبھی شہریوں کو مارچ 2021تک مفت میں کورونا ویکسین فراہم کی جائے گی۔

ریاست کے وزیر صحت جئے پرتاپ سنگھ نے منگل کی رات ایک تقریب میں کہا کہ ریاستی حکومت ریاستی باشندوں کو مفت میں کورونا ویکسین فراہم کرے گی اگرچہ ویکسین کے مارچ 2021 تک بازار میں آنے کے امکانات ہیں۔

سنگھ نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ کووڈ-19 کو ہینڈل کرنے کی کاروائی میں مزید بہتر لائی جائے۔کورونا بحران کے دوران ہم نے ایک ٹیم کے طور پر کام کیا اور آج اس کا نتیجہ ہر کوئی دیکھ سکتا ہے۔

اترپردیش میں کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد گذشتہ 24گھنٹوں میں 38اموات کے سات 6940 ہوگئی ہے جبکہ 2018 نئے مریضوں کی تصدیق کے بعد ریاست میں مجموعی متاثرین کی مصدقہ تعداد 474054 ہوگئی ہے۔

اس وقت ریاست میں 26276ایکٹیو معاملے ہیں جبکہ 440847افراد ریکور ہوکر اپنے گھروں کا جاچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.