ETV Bharat / city

'قربانی میں دکھاوا اللہ کو پسند نہیں ہے'

اترپردیش کے بارہ بنکی اسٹیشن والی مسجد کے امام مولانا مفتی فیصل ظہیر قاسمی نے ای ٹی وی نمائندہ سے خصوصی بات چیت میں مسلمانوں سے ایپل کی ہے کہ وہ دکھاوا کے لئے نہیں بلکہ اللہ کی راہ میں قربانی کریں، جانور کو ذبح کرتے وقت فوٹو نہ لیں اور نہ ہی سوشل میڈیا پر اسے شیئر کریں۔

up_bbk_01_qurbani interview_vis_upur10001
قربانی میں دکھاوا اللہ کو پسند نہیں ہے: فیضل ظہیر قاسمی
author img

By

Published : Jul 17, 2021, 10:08 AM IST

ذی الحجہ کا مہینہ اسلامی کلینڈر کے مطابق سال کا آخری ماہ ہوتا ہے۔ اس مہینے میں انسان اپنی استطاعت کے ساتھ اللہ کی راہ میں قربانی کا جانور پیش کرتے ہیں۔ یہ باتیں بارہ بنکی ریلوے اسٹیشن کی مسجد کے امام قاضی مفتی فیصل ظہیر قاسمی نے نمائندہ ای ٹی وی بھارسے خصوصی بات چیت میں کہی۔

دیکھیں خصوصی بات چیت
ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کے دوران فیصل ظہیر قاسمی نے بتایا کہ قربانی سے قبل کے 10 ایام برکت کے ہیں۔ اس میں اللہ رب العزت کی برکتیں ایمان والوں کی طرف نازل ہوتی ہیں۔ جو لوگ حج پر نہیں جاتے ہیں اور وہ قربانی کے خواہاں ہیں، تو اہنے ناخون اور بال وغیرہ نہ کاٹیں۔ ان دس دنوں کی عبادت اللہ کو کافی پسند ہیں۔ قربانی کے عمل میں فضول خرچی بلکل نہیں ہونی چاہیے، قربانی کی فوٹوگرافی بالکل غلط ہے۔

مزید پڑھیں: رامپور: عیدالاضحیٰ کی نماز اور قربانی پر تذبذب برقرار

جو لوگ جانور قربان کرتے ہیں، اس کا گوشت یا خون اللہ تک نہیں پہنچتا ہے۔ اللہ تک انسان کا اخلاص اور تقویٰ پہنچتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.