ETV Bharat / city

Girls Wearing Hijab: بارہ بنکی کے پرائمری اسکول میں برسوں سے حجاب میں آرہی لڑکیاں - ETV BHARAT URDU

ملک بھر میں اس وقت حجاب ایک مسئلہ بنا ہوا ہے۔ حجاب پر بحث اورمباحثہ ہو رہا ہے، لیکن ریاست اترپردیش کے بارہ بنکی ضلع کے حکومتی جونیئر ہائی اسکول میں حجاب کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ یہاں لڑکیاں برسوں سے حکومتی یونیفارم کے اوپر حجاب باندھتی Girls wearing hijabآ رہی ہیں۔

بارہ بنکی کے پرائمری اسکول میں برسوں سے حجاب میں آرہی لڑکیاں

author img

By

Published : Feb 19, 2022, 10:58 PM IST

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی کے بنکی بلاک کے کھمریہ گاؤں کے جونیئر ہائی اسکول میں حجاب کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ یہاں مکمل طور سے آف لائن کلاسیز شروع ہو چکی ہیں۔ اس وقت سے یہاں کثیر تعداد میں لڑکیاں حجاب میں آ رہی ہیں۔

بارہ بنکی:پرائمری اسکول میں برسوں سے حجاب میں آرہی لڑکیاں

یہ لڑکیاں کووڈ-19 سے قبل جب اسکول کھلتا تھا۔ اس وقت سے برابر حجاب میں آ رہی ہیں۔ اسکول میں مسلمانوں کے ساتھ دیگر مذاہب کی لڑکیاں بھی زیر تعلیم ہیں، لیکن ان کے حجاب پہننے پر انہیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔

اسکول کی ہیڈ ٹیچر نے بتایا کہ یہاں حجاب کے سلسلے میں کسی بھی قسم کی کوئی ہدایات نہیں ہیں۔ لڑکیاں یونیفارم کے اوپر حجاب میں برسوں سے آ رہی ہیں۔ اس سیشن میں بھی وہ حجاب پہن کر آ رہی ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.