ETV Bharat / city

Gadkari lays foundation of Highway projects in UP: یوپی میں تین لاکھ کروڑ کے اخراجات سے سڑکوں کا جال بچھایا گیا - گڈکری نے اترپردیش میں پراجکٹس کا افتتاح کیا

مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ نتن گڈکری Union Minister for Road Transport and Highways Nitin Gadkari نے کہا کہ تین سال میں اترپردیش میں تقریبا 3لاکھ کروڑ روپئے کے اخراجات سے نئے ایکسپریس وے اور سڑکوں کی تعمیر کا کام کیا گیا ہے۔

یوپی میں تین لاکھ کروڑ کے اخراجات سے سڑکوں کا جال بچھایا گیا

author img

By

Published : Dec 26, 2021, 3:27 AM IST

جواہر نودئے ودیالیہ گوری گنج کے احاطے میں منعقد پروگرام میں ہفتہ کو 373کروڑ روپئے کی پانچ پروجکٹوں کا افتتاح و سنگ بنیاد Gadkari lays foundation of Highway projects in UP رکھنے کے بعد گڈکری نے کہا کہ سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی یوم پیدائش Atal Bihari Vajpayee birth anniversary کو آج ’سشاسن دیوس‘ کے طورپر منایا جارہا ہے۔واجپئی نے وزیر اعظم گرام سڑک اسکیم کا آغاز کیا تھا جس کے تحت ملک کے گاؤں کو اہم شاہراہوں سے جوڑا گیا ہے۔

اس موقع پر مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے کہا کہ’ ہم نے جو وعدہ کیا تھا اسے پورا کیا ہے۔ اور گوری گنج کی سر زمین سے 720.18کروڑ کے اخراجات سے 46کلو میٹر لمبے ہائی وے کا سنگ بنیاد رکھا ہے۔ اس کے علاوہ 16.41 کروڑ کے اخراجات والے چار پروجکٹوں کا افتتاح و سنگ بنیاد رکھا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:

Programs on Islamic Nikah and Un-Islamic Rituals: بابرکت نکاح اور غیر اسلامی رسومات پر خواتین کا اجتماع

مقامی ایم پی نے کہا کہ سال 2019 کے بعد اب تک امیٹھی لوک سبھا حلقے میں 86ہزار لاکھ اور گوری گنج میں 26ہزار لاکھ اخراجات والے مختلف ترقیاتی کام کرائے گئے ہیں۔امیٹھی کے باشندوں کے 30سال پرانے سپنے کو پورا کرتے ہوئے امیٹھی بائی پاس کی تعمیر کرائی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی مرکزی و ریاستی حکومت کے ذریعہ امیٹھی میں ضلع اسپتال، زرعی سائنس سنٹر سمیت متعدد کام کرائے جارہے ہیں۔

یواین آئی۔ولی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.