ETV Bharat / city

گھر کو عارضی اسپتال بنانے کی اجازت

پیاگپور کے سابق رکن اسمبلی مکیش سریواستو نے بہرائچ ضلع مجسٹریٹ شمبھو کمار کو لاکھوں روپے کی مالیت کا میڈیکل سامان بطور عطیہ پیش کیا ہے اس کے علاوہ انھوں نے اپنے مکان پیاگپور ہاؤس کو ضرورت پڑنے پر عارضی اسپتال میں منتقل کرنے کی بھی اجازت ضلع مجسٹریٹ کو دے دی ہے۔

Former Member of Parliament of payagpur allowed his house to be a hospital due to corona virus
سابق ​​رکن اسمبلی نے اپنے گھر کو راضی اسپتال بنانے کی اجازت دی
author img

By

Published : Mar 29, 2020, 11:34 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ میں کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے پیاگپور کے سابق ممبر اسمبلی مکیش سریواستو نے کلکٹریٹ میں ضلع مجسٹریٹ شمبھو کمار کو میڈیکل سامان عطیہ کیا ہے۔

سابق ​​رکن اسمبلی نے اپنے گھر کو راضی اسپتال بنانے کی اجازت دی

میڈیکل سامان میں ٹریپل لیئر ماسک 5000 عدد، اسٹرائلیزڈ گلوس 1000 جوڑی، این-95 ماسک 500 عدد، اسٹرالائزڈ شوکور 2000 عدد، ہیند سینیٹائزر 500 ایم ایل کی 168 شیشی، پی.پی.ای. کٹ (سیمی) 23 عدد، اسٹرائلیزڈ ٹوپی 1000عدد اسٹرائلیزڈ پلاسٹک ایپرین 500 عدد ، سیمی فاؤلر بیڈ ، مٹریس، بیڈ شیٹ، پلو کوور ، بیڈ سائڈ لاکر ، سلائین اسٹینڈ اور ڈیجیٹل بی پی پی مشین سبھی 10-10 عدد ، 3-ایم ماسک 50 عداد ، آکسیجن کنسنٹریٹر ڈیگیٹل 01 عداد ، وہیل چیئر ود کموڈ 02 عدد اور اسپیشل پروٹیکشن کٹ 25 عدد کے شامل ہیں۔

اس کے علاوہ وزیر اعلیٰ اترپردیش کے راحت فنڈ میں اپنے دو ماہ کی رکن اسمبلی پینشن روپیہ 66000 کا چیک بھی ضلع مجسٹریٹ کو پیش کیا اور میڈیکل کالج بہرائچ کے قریب اپنے مکان پیاگپور ہاؤس کو ضرورت پڑنے پر عارضی اسپتال میں منتقل کرنے کی بھی اجازت ضلع مجسٹریٹ کو دے دی ہے۔

اس موقع پر ضلع مجسٹریٹ شمبھو کمار نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے وقت میں جبکہ ان سامان کی ضلع کو کافی درکار تھی جسے آج سابق ممبر اسمبلی مکیش شریواستو کی جانب سے مجھے ضلع کی عوام کے استعمال کے لیے میڈیکل کے سامان موصول ہوئے جسکی سخت ضرورت تھی۔

ضلع مجسٹریٹ نے ضلع کے تمام معززین و تاجر حضرات و تنظیم کو بھی دعوت دی کہ کورونا سے لڑائی میں لوگ اپنا تعاون کریں اور معاشرے کے لوگوں کی مدد کریں.

اس موقع پر پولیس کپتان ڈاکٹر وپن کمار مشرا، نائب ضلع مجسٹریٹ جے چندر پانڈے کے علاوہ تمام انتظامیہ کے افسران موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.