ETV Bharat / city

خواتین کے احتجاج کو سابق گورنر عزیز قریشی کی حمایت - protest at lucknow ghanta ghar

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرین خواتین کی حمائت میں سابق گورنر عزیز قریشی نے لکھنؤ کے گھنٹہ گھر پہنچ کر کہا کہ 'ہم لکھنؤ کی بہادر خواتین کے جذبے کو سلام کرتے ہیں۔'

خواتین کے احتجاج کو ہمایت
خواتین کے احتجاج کو ہمایت
author img

By

Published : Jan 30, 2020, 6:46 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 1:42 PM IST

سابق گورنر عزیز قریشی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں لکھنؤ کی بہادر خواتین کے لئے آیا ہوں ہوں۔ انہوں نے حکومت پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ سرکار میں نااہل لوگ قابض ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس طرح کے قانون بن رہے ہیں۔

خواتین کے احتجاج کو ہمایت

انہوں نے کہا کہ حکومت کے لوگ خواتین کے خلاف گندے الفاظ استعمال کر رہے ہیں، چاہے وہ دہلی کے شاہین باغ کی خواتین ہوں یا لکھنؤ کی خواتین۔ قریشی نے کہا کہ تاریخ ایسے لوگوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی جو خواتین کے خلاف تشدد کرتے ہیں۔

عزیز قریشی نے کہا کہ موجودہ حکومت سماج میں فرقہ پرستی پھیلانے کا کام کر رہی ہے۔ اس کے علاوہ وہ نہرو گاندھی خاندان سے دشمنی اور خطرے سے مقابلہ کرنے کے لئے ایسا کر رہی ہے لیکن کامیابی حاصل نہیں ہوگی۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے سوال کیا کہ شہریت ترمیمی قانون سے بی جے پی کو کیا فائدہ ہو گا؟ اے کے جواب میں قریشی نے کہا کہ 'بھارت کو ہندو راشٹر بنانے، ہر مسئلے پر پاکستان کا نام لینے اور بات بات پر پاکستان میں پٹاخے چھوڑنے کی بات بی جے پی کرتی ہے تاکہ عوام کو اصل مدے سے دور رکھا جا سکے۔'

سابق گورنر نے کہا کہ بی جی پی حکومت نے ملک کو اندر سے کھوکھلا کر دیا ہے۔ عوام کو روٹی اور روزگار چاہیئے لیکن حکومت اس سے بچنے کے لئے طرح طرح کے ہتھکنڈے اپنا رہی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ 'یو پی اطفال کورٹ لکھنؤ' نے ایک سرکلر جاری کیا ہے جس میں والدین سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ جن کے بچوں کی عمر 18 برس سے کم ہو، وہ ہرگز مظاہرے میں اپنے بچوں کو نہ لائیں کیونکہ یہ غیر قانونی ہے، ایسا نہ کرنے پر کاروائی کی جائے گی۔

Intro:شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرین خواتین کی حمائت میں سابق گورنر عزیز قریشی لکھنؤ کے گھنٹہ گھر پہنچ کر کہا کہ " لکھنؤ کی بہادر خواتین کے جذبے کو سلام کرتے ہیں۔"

Body:سابق گورنر عزیز قریشی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں لکھنؤ کی بہادر خواتین کے لئے آیا ہوں ہوں۔ انہوں نے حکومت پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ سرکار میں نا مرد لوگ قابض ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس طرح کے قانون بن رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کے لوگ خواتین کے خلاف گندے الفاظ استعمال کر رہے ہیں، چاہے وہ دہلی کے شاہین باغ کی خواتین ہوں یا لکھنؤ کی خواتین۔ مسٹر قریشی نے کہا کہ تاریخ ایسے لوگوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی جو خواتین کے خلاف تشدد کرتے ہیں۔

عزیز قریشی نے کہا کہ موجودہ حکومت سماج میں فرقہ پرستی پھیلانے کا کام کر رہی ہے۔ اس کے علاوہ وہ نہرو گاندھی خاندان سے دشمنی اور خطرے سے مقابلہ کرنے کے لئے ایسا کر رہی ہے لیکن کامیابی حاصل نہیں ہوگی۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے سوال کیا کہ اس قانون سے بھاجپا کو کیا فائدہ ہو گا؟ جواب میں انہوں نے کہا کہ "بھارت کو ہندو راشٹر بنانے، ہر مسئلے پر پاکستان کا نام لینے اور بات بات پر پاکستان میں پٹاخے چھوڑنے کی بات بی جے پی کرتی ہے تاکہ عوام کو اصل مدے سے دور رکھا جا سکے۔"

Conclusion:سابق گورنر نے کہا کہ بھاجپا حکومت نے ملک کو اندر سے کھوکھلا کر دیا ہے۔ عوام کو روٹی اور روزگار چاہیئے لیکن حکومت اس سے بچنے کے لئے طرح طرح کے ہتھکنڈے اپنا رہی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ مظاہرہ کو کمزور کرنے کے لیے نئ ترکیب تلاش کی گئ ہے 'یو پی اطفال کورٹ لکھنؤ' نے ایک سرکلر جاری کیا ہے جس میں والدین سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ جن کے بچوں کی عمر 18 برس سے کم ہو، وہ ہرگز مظاہرے میں اپنے بچوں کو نہ لائیں کیونکہ یہ غیر قانونی ہے، ایسا نہ کرنے پر کاروائی کی جائے گی۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 1:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.