ETV Bharat / city

سلینڈر میں آتشزدگی سے سازو سامان جل کر خاک - گھر میں رکھا سازو سامان جل کر خاک ہو گیا۔

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور میں گھریلو سلینڈر میں کھانا بنانے کے دوران آگ لگنے سے گھر میں رکھا سازو سامان جل کر خاک ہو گیا۔

بجنور: سلینڈر میں آگ لگنے سے سازو سامان جل کر خاک

author img

By

Published : Apr 12, 2020, 2:35 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ نہٹور کے نوندھا علا قے میں کھانا بنانے کے دوران اچانک سلینڈر لیک ہونے سے گھر میں آگ لگ گئی-

بجنور: سلینڈر میں آگ لگنے سے سازو سامان جل کر خاک

گھر میں رکھے کپڑے و قیمتی سامان جل کر راکھ ہو گیے۔ بمشکل گاؤں والوں کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا۔ جب تک آگ پر قابو پایا جاتا تب تک غریب خاندان کا سارا سامان جل کر خاک ہو گیا۔

باورچی خانہ میں ناشتہ بنا رہی شبانہ کے پاس اس کے دو معصوم بچے بھی تھے۔ دونوں بچوں کو شبانہ نے بچا لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.