ETV Bharat / city

فتح پور: نابالغ طالبہ کا قتل، ریپ کا شبہ - ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سنجیو سنگھ

اترپردیش کے ضلع فتح پور کے ملواں علاقے میں نابالغ طالبہ کا قتل کردیا گیا۔ اہل خانہ نے عصمت دری کیے جانے کے شبہ کا اظہار کیا ہے۔

RAPE AND MURDER
فتح پور: نابالغ طالبہ کا قتل، ریپ کا شبہ
author img

By

Published : Oct 8, 2020, 6:02 PM IST

سپرنٹنڈنٹ آف پولیس پرشانت ورما نے آج یہاں بتایا کہ ملواں علاقے کے کرسواں گاؤں کی رہنے والی ایک طالبہ بدھ کی شام بیت الخلا کے لیے گھر سے کھیت کی جانب گئی تھی۔کافی دیر تک جب وہ واپس نہیں آئی تو اہل خانہ کو اس کی تشویش ہوئی اور انہوں نے اس کی تلاش شروع کیا دیر رات اہل خانہ کو اس کی لاش کھیت میں پڑی ہوئی ملی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ حادثے جانکاری ملتے ہی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سنجیو سنگھ کے ساتھ وہ بھی پولیس ٹیم کے ساتھ موقع واردات پر پہنچ گئے۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس نے مکن پور باشندہ آدتیہ نامی نوجوان کو حراست میں لیا ہے۔ آدتیہ مقتولہ کا عاشق بتایا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.