ETV Bharat / city

پولنگ بوتھ سے دو مشتبہ افراد حراست میں - فرضی پولنگ ایجنٹ

اُترپردیش کی 11 اسمبلی سیٹوں پر چل رہی پولنگ کے درمیان پولیس نے رامپور اسمبلی حلقے میں ایک فرضی پولنگ ایجنٹ کو گرفتار کیا ہے۔

رامپور میں فرضی پولنگ ایجنٹ حراست میں
author img

By

Published : Oct 21, 2019, 3:08 PM IST

آفیشنل ذرائع کے مطابق رضا ڈگری کالج پونگ بوتھ سے پولیس نے ایک فرضی ایجنٹ کو حراست میں لیا ہے۔وہ پولیس کو اپنا شناختی کارڈ نہیں دکھا پایا ہے۔ وہیں ببنپوری پولنگ بوتھ پر گڑبڑی کرنے والوں کے ساتھ پولیس اہلکار نے سختی برتتے ہوئے پولنگ بوتھ سے بھگا دیا۔

رامپور کے ڈی ایم آنجنے کما سنگھ نے بتایا کہ 'دو مشتبہ افراد کو پولنگ بوتھ کے قریب سے حراست میں لیا گیا ہے۔ جن میں سے ایک کی پوچھ گچھ کی جارہی ہے'۔

شہزاد نگر اور سیول لائنس تھانہ علاقے میں بھی پولیس نے سات افراد کو پولنگ میں گڑبڑی مچانے کے الزام میں حراست میں لیا ہے۔ پولیس ان سے بھی پوچھ گچھ کررہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.