ETV Bharat / city

مرزاپور: چھیڑ خانی سے تنگ نابالغ نے خودکشی کی - Minor sets herself afire in Mirzapur

اطلاعات کے مطابق نوجوان لڑکا فحش تبصرے کرکے لڑکی کو مبینہ طور پر ہراساں کرتا تھا۔

Uttar Pradesh
Uttar Pradesh
author img

By

Published : Nov 25, 2020, 3:56 AM IST

Updated : Nov 25, 2020, 7:02 AM IST

اتر پردیش کے ضلع مرزاپور کے لال گنج پولیس تھانہ حلقہ کے تحت نواڈیہ گاؤں میں ایک پندہ سالہ نابالغ لڑکی نے چھیڑ خاتی سے پریشان ہوکر خود کو آگ لگا کر خودکشی کر لی۔

ملزم کی شناخت ابھی تک نہیں ہوئی ہے۔

مہلوک کے لواحقین نے الزام لگایا ہے کہ محلے کا ایک نوجوان روزانہ نابالغ لڑکی کے ساتھ چھیڑخانی کرتا تھا۔

ذرائع کے مطابق مہلوک کو مبینہ طور پر ملزم نوجوان کے ذریعہ مسلسل ہراساں کرنے کے باعث اس نے خودکشی کا قدم اٹھایا۔

اطلاعات کے مطابق نوجوان لڑکا فحش تبصرے کرکے لڑکی کو مبینہ طور پر ہراساں کرتا تھا۔

منگل کے روز گھر واپس آنے کے بعد نابالغ متاثرہ لڑکی نے خود پر مٹی کا تیل ڈالا اور خود کو آگ لگا دی۔ اسے مرزاپور کے سرکاری اسپتال لے جایا گیا لیکن بعد میں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر ہلاک ہو گئی۔ معاملے کے متعلق پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

Last Updated : Nov 25, 2020, 7:02 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.