ETV Bharat / city

جوہر یونیورسٹی کے زیر اہتمام اکونامک اسٹیٹ آف وومین ان انڈیا پروگرام کا انعقاد

author img

By

Published : Nov 24, 2020, 1:15 AM IST

مشن شکتی ابھیان کے تحت اکونامک اسٹیٹ آف وومین ان انڈیا پروگرام کا آن لائن انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کا مقصد لڑکیوں اور خواتین کے اندر اپنے فرائض کے لئے بیداری پیدا کرنا ہے۔

maju
maju

اترپردیش میں خواتین اور لڑکیوں کے خلاف بڑھتے جنسی جرائم پر روک لگانے کے مقصد سے ریاستی حکومت کی جانب سے مشن شکتی ابھیان چلایا جا رہا ہے۔ تعلیمی اداروں میں مختلف پروگراموں کا اہتمام کرکے لڑکوں اور لڑکیوں کو ان کے فرائض سے آگاہ کرانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

جوہر یونیورسٹی کے زیر اہتمام اکونامک اسٹیٹ آف وومین ان انڈیا پروگرام کا انعقاد

رامپور میں واقع محمد جوہر یونیورسٹی کی جانب سے بھی پابندی کے ساتھ مشن شکتی ابھیان کے تحت پروگراموں کا اہتمام مسلسل کیا جا رپا ہے۔ آج شعبۂ اقتصادیات کی جانب سے اکونامک اسٹیٹ آف وومین ان انڈیا پروگرام کا آن لائن انعقاد کیا گیا۔
پروگرام کا آغاز کاشفہ خان نے مہمانوں کے استقبال سے کیا۔ جبکہ صدارتی خطاب وائس چانسلر پروفیسر سلطان محمد خان نے دیا اور اس پروگرام کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔

رامپور میں واقع محمد جوہر یونیورسٹی
رامپور میں واقع محمد جوہر یونیورسٹی
پروگرام کے مقرر خاص سی ایس ساگر اگروال نے اپنے کلیدی خطاب میں موضوع سے متعلق کئی باتوں کا تذکرہ کیا۔ اس موقع پر شوبھی اگروال نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ وہیں جوہر یونیورسٹی کی طالبات نے مختلف رہائشی علاقوں میں پہنچ کر لڑکیوں و خواتین کو اکونامک اسٹیٹ آف وومین ان انڈیا پروگرام سے متعلق جانکاری دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.