ETV Bharat / city

لکھنؤ میں ای لائبریری کا افتتاح - E Library news

لکھنؤ کے عالم باغ علاقے میں ایک ای لائبریری کا افتتاح رکن اسمبلی سریش کمار سریواستو کے ہاتھوں کیا گیا۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Sep 14, 2019, 5:00 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 1:13 PM IST

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کے عالم باغ علاقے میں 'انڈین لائبریری' نامی ایک ای لائبریری کا افتتاح رکن اسمبلی سریش کمار سریواستو کے ہاتھوں کیا گیا۔

اس موقعے پر انہوں نے کہا کہ آج کل موبائل کے دور میں لائبریری کا افتتاح کرنا بالکل الگ سوچ ہے۔ مسٹر سریواستو نے کہا کہ غریب بچوں کو مفت میں لائبریری کی سہولت دینا علم کے لیے بہتر اقدامات ہے کیونکہ اب لوگوں میں کتابوں سے دل جسپی نہیں رہی۔ آن لائن کا زمانہ ہے اور لوگ انٹرنیٹ کے ذریعے ہی اپنی پڑھائی کرتے ہیں۔ ایسے وقت میں لائبری کا قیام قابل تحسین ہے۔

بات چیت کے دوران لائبریری کے مینیجنگ ڈاکٹر اندر جیت سنگھ نے کہا کہ ہمارا مقصد طالب علموں کو ایسا ماحول فراہم کرنا ہے کہ وہ پر سکون ہو کر مطالعے کرسکیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم بچوں کو صرف جگہ مہیا کرا رہے ہیں۔ جہاں بیٹھنے کی سہولت، لائٹ، اے سی سمیت دیگر بینادی سہولت کا انتظام کیا گیا ہے۔

مسٹر اندرجیت نے کہا کہ اس حال میں 150 بچوں کے بیٹھنے کی سیٹیں ہیں، آن لائن کلاسز کے لیے مفت وائی فائی کی سہولت بھی ہے'۔

جہاں تک فیس کا مسئلہ ہے انہوں نے بتایا کہ فی الحال ہم بچوں کو مفت یہ جگہ پڑھنے کے لیے دیں گے لیکن آنے والے وقت میں اس کے لیے ہم کچھ فیس متعین کر سکتے ہیں۔

Intro:دور جدید میں جہاں موبائل، لیپ ٹاپ، کمپیوٹر اور سوشل میڈیا کا تیزی سے چلن بڑھتا جا رہا وہاں پر لائبریری کتب خانہ کی اہمیت دن بدن کم ہوتی جارہی ہے۔

ایسے میں کوئی اس جانب پہل کرے تو وہ قابل داد ہے۔

Body:اتر پردیش کی دارلحکومت لکھنؤ آلم باغ میں انڈین لائبریری کا افتتاح ایم اے لے سریش کمار سریواستو نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ آج کل موبائل کے دور میں لائبریری کا افتتاح کرنا بالکل الگ سوچ ہے۔

مسٹر سریواستو نے کہا کہ غریب بچوں کو مفت میں لائبریری کی سہولت دینا علم کے لئے بہتر اقدامات ہے کیونکہ اب لوگ کتاب پڑھنا زیادہ پسند نہیں کرتے۔ آن لائن کا زمانہ ہے اور لوگ انٹرنیٹ کے ذریعے ہی اپنی پڑھائی کرتے ہیں۔

بات چیت کے دوران لائبریری کے مینیجر ڈاکٹر اندر جیت سنگھ نے کہا کہ ہمارا مقصد ایسا ماحول بچوں کو دینا ہے تاکہ وہاں پر سکون کے ساتھ کتاب پڑھ سکیں۔

انہوں نے واضح کیا کہ ہم بچوں کو صرف جگہ مہیا کرا رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی یہاں پر بیٹھنے کی سہولت، لائٹ، اے سی بھی لگی ہیں ساتھ ہی پانی کا بھی انتظام ہے۔

#بائٹ#

مینیجر اندر جیت سنگھ

Conclusion:مسٹر اندرجیت نے کہا کہ اس حال میں 150 بچوں کے بیٹھنے کی سیٹیں ہیں۔ مفت وائی فائی ہے۔ اندر جیت سنگھ نے کہا کہ ایک طرحسے یہ ای لائبریری سسٹم ہے۔

جہاں تک فیس کا مسئلہ ہے انہوں نے بتایا کہ فی الحال ہم بچوں کو مفت یہ جگہ پڑھنے کے لئے دیں گے لیکن آنے والے وقت میں اس کے لیے ہم کچھ فیس متعین کر سکتے ہیں۔
Last Updated : Sep 30, 2019, 1:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.