ETV Bharat / city

طب یونانی کا ایک روشن ستارہ غروب ہوگیا

آج صبح ڈاکٹر رزمی یونس کا انتقال ہوگیا۔ وہ کافی عرصے سے گردہ کے مرض میں مبتلا تھے۔

author img

By

Published : May 9, 2021, 4:10 PM IST

Intekal
Intrkal

ڈاکٹر رزمی یونس ایک باصلاحیت، باحوصلہ شخصیت تھے۔ وہ ایک لمبی مدت سے گردہ کے مرض میں مبتلا تھے لیکن اس کے باوجود بڑے ہی انہماک اور مستقل مزاجی سے اپنے کالج کے معاملات سنبھالے ہوئے تھے۔

کالج کے معیار کو بہتر سے بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ توسیع کے مختلف پروگراموں کے لئے فکر مند رہتے تھے۔

امید ہے کہ ان کا لگایا ہوا پودا "ارم یونانی میڈیکل کالج" جو کہ ایک شاندار درخت بن چکا ہے، اپنی شاخوں کے قیام سے لوگوں کو استفادہ پہنچاتا رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.