ETV Bharat / city

لاک ڈاؤن: سماجوادی یوجن سبھا بہرائچ کی جانب سے راشن تقسیم

ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ میں لاک ڈاؤن کے پیش نظر سماجوادی پارٹی کی جانب سے مختلف علاقوں میں مزدور و مسافر میں کھانے کا پیکٹ تقسیم کیے گیے-

author img

By

Published : Apr 10, 2020, 3:24 PM IST

لاک ڈاؤن: سماجوادی یوجن سبھا بہرائچ کی جانب سے راشن تقسیم
لاک ڈاؤن: سماجوادی یوجن سبھا بہرائچ کی جانب سے راشن تقسیم

ضلع بہرائچ میں لاک ڈاؤن کے سبب غریب مزدوروں اور مسافر میں سماجوادی پارٹی کے کارکنوں نے راشن کٹ تقسیم کیا۔

سماجوادی پارٹی بہرائچ کے یوجن سبھا کے صدر افصال شانو اور یوجن سبھا کے عیاض شاہ کی قیادت میں ضلع میں کوئی شخص بھوکا نا رہے یہ عہد کرتے ہوئے ضلع میں جہاں کہیں بھی کوئی فاقہ کرنے والے افراد کی اطلاع ملتی ہے فوراً سماجوادی کارکنان کی جانب سے راشن پیکٹ مہیا کرایا جاتا ہے-

عیاض شاہ نے بتایا کہ ضلع میں کورونا وائرس کے سبب لاک ڈاؤن کی وجہ سے غریب یومیہ مزدوری کرنے والے افراد کے گھروں میں فاقہ کشی کا عالم ہے ایسے میں سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے ہدایت کی ہے کہ کوئی بھی شخس بھوکا نہ رہنے پائے۔

سماجوادی پارٹی کے سبھی کارکنان نے یہ عہد کیا ہے کہ جب تک لاک ڈاؤن جاری رہے گا ہم ضلع بھر میں مجبور اور مزدوروں کو کھانا کھلانے کا کام کریں گے۔

کارکنا ن کا کہنا ہے کہ ضلع میں کوئی بھوکا نا رہے یہ ہمارا قرارداد ہے میرے اس کام سے ضلع صدر سماجوادی یوجن سبھا افصال شانو نے کافی تعاون کیا ہے۔

اس موقع پر عیاض شاہ، شاد خان، دھاننجے سنگھ، سدھاکر سنگھ،جنید خان، وسیم خان، دانش خان، وشال شرما، راہل گوتم ،پرجول مشرا، اکھلیش یادوکے علاوہ ضلع کے تمام کارکنوں نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.