ETV Bharat / city

امروہہ: منصوری برادری کے بچوں کو مفت تعلیم دینے کا مطالبہ - منصوری برادری کو ترقی یافتہ

آل انڈیا جماعت المنصور نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ منصور برادری کے غریب بچوں کی تعلیم کی ذمہ داری لے کیوں کہ منصوری برادری بہت پچھڑی ہوئی ہے۔

Mansoori community
منصوری برادری
author img

By

Published : Mar 30, 2021, 2:57 AM IST

ضلع امروہہ میں آل انڈیا جماعت المنصور کا ایک اجلاج منعقد ہوا جس میں منصوری برادری کے مستقبل کے تعلق سے تبادل خیال کیا گیا۔ تنظیم کے صوبائی انچارج صلاح الدین منصوری نے بتایا کہ عبد المنصوری کے وصال کے بعد ببو منصوری امروہہ کو جماعت المنصور کا صدر بنایا گیا ہے۔

منصوری برادری

انہوں نے بتایا کہ جلسے میں اور بھی لوگوں کو عہدہ اور ذمہ داریاں دی گئی ہیں۔ آل انڈیا جماعت المنصور کا مقصد منصوری برادری کو ترقی یافتہ بنانا، معاشرے میں پھیلی بے ہودہ رسم و رواج اور جلن کو دور کرنا، معاشرے کے بچوں کو تعلیم یافتہ بنانا اور منصور برادری کی لڑکیوں کی شادی کرانا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امروہہ: نوجوان کو گھر کے سامنے گولی مار کر ہلاک کر دیا

انہوں نے کہا کہ نے آل انڈیا جماعت المنصور نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ منصور برادری کے غریب بچوں کی تعلیم کی ذمہ داری لے کیوں کہ منصوری برادری بہت پچھڑا ہوا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ شادیوں میں فضول خرچی کو ختم کرنے کے لیے آل انڈیا جماعت المنصور کام کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.