ETV Bharat / city

سی اے اے کے خلاف سائیکل ریلی - samajwadi workers against caa

ریاست اتر پردیش کے ضلع بہرائچ میں سماجوادی پارٹی کی جانب سے آج شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور قومی شہریت رجسٹریشن (این آر سی) کے خلاف سائیکل ریلی نکال کر احتجاج کیا۔

سی اے اے اور این آر سی کے خلاف سائکل ریلی
سی اے اے اور این آر سی کے خلاف سائکل ریلی
author img

By

Published : Jan 12, 2020, 11:52 PM IST

سماجوادی پارٹی کے کارکنان نے بڑی تعداد میں ضلع میں سائیکل ریلی نکالی۔ اس موقع پر سابق رکن اسمبلی سماجوادی پارٹی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت سی اے اے و این آر سی میں عوام کو الجھا کر ملک کے اصل مسائل سے بھٹکا رہی ہے۔

سی اے اے اور این آر سی کے خلاف سائکل ریلی

انہوں نے کہا کہ آج ملک میں مہنگائی، بے روزگاری، کسانوں کی پریشانی جیسے اہم معاملوں پر عوام حکومت سے سوال نہ کرے اس لئے ایسے معاملے کو سامنے رکھ کر عوام کو بے وقوف بنانے کی ایک سوچی سمجھی سازش کی جا رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ این آر سی و سی اے اے قانون ملک کو بانٹنے والا قانون ہے جو کہ آئین کے خلاف ہے۔

اس موقع پر ڈاکٹر عاشق علی، پنڈت کے کے اوجھا، انور خان وارثی، محمد علی راجیس تواری، محمد افصال، محمد عیاض شاہ، شاہ عالم، محمد فیض سمیت کافی تعداد میں کارکنان موجود رہے۔

Intro:بہراءیچ - ضلع سماجوادی پارٹی کی جانب سے آج سی.اے.اے.و این.آر.سی. کے خلاف احتجاج،
نکالی سائکل ریلی Body:بہراءیچ - سماجوادی پارٹی کے کارکنوں نے آج سائیکل ریلی کا انعقاد کیا، اس موقع پر سابق ممبر اسمبلی سماجوادی پارٹی نے ای. ٹی. وی. سے بات کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت سی. اے.اے. و این. آر. سی. میں عوام کو الجھا کر ملک کے اصل مدے سے بھٹکا رہی ہے آج ملک میں مہنگائی، بے روزگاری، کسانوں کی پریشانی جیسے اہم معاملے پر عوام حکومت سے سوال نا کرے اس لئے ایسے معاملے کو سامنے رکھ کر عوام کو بے وقوف بنانے کی ایک سوچی سمجھی سازش بھاجپا کر رہی ہے
یہ این. آر. سی. و سی. اے. اے. قانون ملک کو بانٹنے والا قانون ہے جو کہ آئین کے خلاف ہے
اس موقع پر ڈاکٹر عاشق علی، پنڈت کے.کے.اوجھا، انور خان وارثی، محمد علی راجیس تواری،محمد افصال،محمد عیاض شاہ،شاہ عالم، محمد فیض سمیت کافی تعداد میں کارکنان موجود رہے.

باءٹ: سابق ممبر اسمبلی
باءٹ : ضلع صدر سماجوادی پارٹی ، بہراءیچ - ضلع سماجوادی پارٹی کی جانب سے آج سی.اے.اے.و این.آر.سی. کے خلاف احتجاج

بہراءیچ - سماجوادی پارٹی کے کارکنوں نے آج سائیکل جلوس نکالا

سابق ممبر اسمبلی سماجوادی پارٹی نے الزام نے ای. ٹی. وی. سے بات کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت سی. اے.اے. و این. آر. سی. میں عوام کو الجھا کر ملک کے اصل مدے سے بھٹکا رہی ہے آج ملک میں مہنگائی، بے روزگاری، کسانوں کی پریشانی جیسے اہم معاملے پر عوام حکومت سے سوال نا کرے اس لئے ایسے معاملے کو سامنے رکھ کر عوام کو بے وقوف بنانے کی ایک سوچی سمجھی سازش بھاجپا کر رہی ہے
یہ این. آر. سی. و سی. اے. اے. قانون ملک کو بانٹنے والا قانون ہے جو کہ آئین کے خلاف ہے
اس موقع پر ضلع صدر ڈاکٹر عاشق علی، پنڈت کے.کے.اوجھا، انور خان وارثی، محمد علی راجیس تواری،محمد افصال،محمد عیاض شاہ،محمد فیض سمیت ہزاروں کی کافی تعداد میں کارکنان موجود رہے.
Conclusion:
بائٹ : سابق ممبر اسمبلی : کے. کے. اوجھا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.