ETV Bharat / city

کرونا وائرس: نیپال کے سرحدی علاقوں میں الرٹ جاری - بھارت کے پڑوسی ملک نیپال

چیف میڈیکل افسر ڈاکٹرگھن شیام نے بتایا کہ نیپال میں کرونا وائرس سے متأثر دومریضوں کے ملنے کے بعد سرحد سے منسلک دیوی پاٹن ڈویژن کے بہرائچ، بلرامپور اور شراوستی اضلاع کے سرحدی علاقوں میں محکمہ صحت نے اڈوئزری جاری کی ہے۔

cronavirus in nepal high alert in up
نیپال کے سرحدی علاقوں میں الرٹ جاری
author img

By

Published : Jan 30, 2020, 7:06 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 1:44 PM IST

بھارت کے پڑوسی ملک نیپال میں بھی اب 'کرونا وائرس' سے متأثر افراد کا پتہ چلنے کے بعد مشرقی اترپردیش کے سرحدی علاقوں میں محکمہ صحت نے الرٹ ایڈوائزی جاری کی ہے۔

چیف میڈیکل افسر ڈاکٹر گھن شیام نے بتایا کہ نیپال میں کرونا وائرس سے متأثر دو مریضوں کے ملنے کے بعد سرحد سے منسلک دیوی پاٹن ڈویژن کے بہرائچ،بلرامپور اور شراوستی اضلاع کے سرحدی علاقوں میں محکمہ صحت نے اڈوئزری جاری کی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ سرحد کی جانب جانے والوں میں وائرس سرایت کرنے کے قوی شبہات کے پیش نظر نیپال سرحدی علاقوں میں الرٹ جاری کرتے ہوئےسرحدی کمیونٹی ہیلتھ مراکز اور سب سنٹروں پر تعینات طبی ملازمین کو مستعد رہنے اور مشتبہ افراد کی فورا جانچ کی ہدایت دی ہے۔

مزید پڑھیں: کنہیا کمار کو پولیس نے حراست میں لیا

ڈاکٹر نے بتایا کہ مقامی شہریوں کو وائرس کے آثار اور اور اس سے بچاؤ کی جانکاری دی جارہی ہے۔

Intro:Body:

RegionalPosted at: Jan 30 2020 5:05PM

کرونا وائرس:نیپال کے سرحدی علاقوں میں الرٹ جاری

گونڈہ:30 جنوری(یواین آئی) پڑوسی ملک نیپال میں ’کرونا وائرس‘ سے متأثر دو افراد کے ملنے کی اطلاع کے بعد مشرقی اترپردیش کے سرحدی علاقوں میں محکمہ صحت نے الرٹ کرتے ہوئے ایڈوائزی جاری کی ہے۔

چیف میڈیکل افسر ڈاکٹر گھن شیام نے جمعرات کو بتایا کہ نیپال میں کورونا وائرس سے متأثر دو مریضوں کے ملنے کے بعد سرحد سے منسلک دیوی پاٹن ڈویژن کے بہرائچ،بلرامپور اور شراوستی اضلاع کے سرحدی علاقوں میں محکمہ صحت نے اڈوئزری جاری کی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ سرحد کی جانب جانے والوں میں وائرس کے سرایت کرجانے کے قوی شبہات کے پیش نظر نیپال سرحدی علاقوں میں الرٹ جاری کرتے ہوئےسرحدی کمیونٹی ہیلتھ مراکز اور سب سنٹروں پر تعینات طبی ملازمین کو مستعد رہنے اور مشتبہ افراد کی فورا جانچ کی ہدایت دی ہے۔

ڈاکٹر نے بتایا کہ مقامی شہریوں کو وائرس کے آثار اور اور اس سے بچاؤ کی جانکاری دی جارہی ہے۔

یواین آئی۔ولی

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 1:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.