مقامی دکانداروں نے لڑکی کو بچانے کی کوشش کی جس پر لڑکا دکانداروں سے ہاتھاپائی پراتر آیا۔
ساتھ ہی ٹریفک پولیس نے بھی مبینہ طور پر لڑکے کا ساتھ دیتے ہوئے لڑکی کو غلط ٹھرایا ہے۔
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر پولیس اہلکار بھی غنڈوں کا ساتھ دینے لگے تو گھر کی بہو بیٹیوں کا راہ چلنا دشوار ہو گا۔
مزید پڑھیں:خواجہ غریب نواز معین الدین چشتیؒ کے 808 ویں عرس کا آغاز
مقامی دکانداروں کی ناراضگی اور غصہ کے سبب پولیس نے چھیڑ چھاڑ کرنے والے ملزم لکشمی نواس یادو کو گرفتار کر عدالتی تحویل میں جیل روانہ کیا۔