ETV Bharat / city

مئو: مرکزی حکومت کے خلاف کانگریس کا احتجاج

ریاست اترپردیش کے ضلع مئو میں کانگریس پارٹی کارکنان نے احتجاجی اجلاس کا انعقاد کیا۔ احتجاجی جلسہ میں خواتین کے خلاف جاری جنسی جرائم سے نمٹنے میں ناکامی کے لیے مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو مورد الزام ٹھہرایا گیا۔

author img

By

Published : Dec 11, 2019, 5:07 PM IST

مرکزی حکومت کے خلاف کانگریس کا احتجاج
مرکزی حکومت کے خلاف کانگریس کا احتجاج

ضلع کانگریس کمیٹی کے زیر اہتمام پروگرام کے دوران کسانوں کے مسائل اور بے روزگاری دور کرنے کے مسئلے پر بھی مودی حکومت کو ناکام قرار دیا گیا۔

مرکزی حکومت کے خلاف کانگریس کا احتجاج

اس مظاہرے کے ذریعے کانگریس پارٹی نے آئندہ 14 دسمبر کو دہلی میں منعقد ہونے والے اجلاس کے لیے کارکنوں کو لام بند کیا۔

Intro:مئو ضلع میں کانگریس پارٹی کارکنان نے احتجاجی جلسہ کا انعقاد کیا. احتجاجی جلسہ میں خواتین کے خلاف جاری جنسی جرائم سے نمٹنے میں ناکامی کے لئے مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو مورد الزام ٹھہرایا گیا. ضلع کانگریس کمیٹی کے زیر اہتمام پروگرام کے دوران کسانوں کے مسائل اور بے روزگاری دور کرنے کے مسئلے پر بھی مودی حکومت کو ناکام قرار دیا گیا.

Body:اس مظاہرے کے ذریعے کانگریس پارٹی نے آیندہ 14 دسمبر کو دہلی میں منعقد ہونے والے اجلاس کے لئے کارکنوں کو لام بند کیا.

بائٹ. انتخاب عالم خان ،صدر ،ضلع کانگریس کمیٹی ،مئو
مشفع جمال، کانگریس کارکن

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو
موبائل 9450012950

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.