ETV Bharat / city

نوئیڈا:  کانگریس کے سیکٹر اور گاؤں  صدور کا اعلان

نوئیڈا کے مختلف سیکٹرز اور گاؤں کے لیے کانگریس پارٹی نے اپنے نو منتخب صدور کا اعلان کیا۔

Javed Khan announced sector and village presidents
کانگریس پارٹٰی: نوئیڈا کے سیکٹر اور گاؤں کے صدور کا اعلان
author img

By

Published : Jan 24, 2021, 10:44 PM IST

ریاست اتر پردیش کے صنعتی شہر نوئیڈا نارتھ بلاک سے کانگریس پارٹی کے صدر جاوید خان اور نائب صدر اشرف خان نے اپنے نو منتخب کردہ سیکٹر اور گاؤں کے صدور کے ناموں کا اعلان کیا۔ اس موقع پر صدر جاوید خان نے کہا کہ' نوئیڈا کے ہر بوتھ پر ہمارے کانگریسی کارکنان موجود ہوں گے اور اس بار نوئیڈا سے کانگریس پارٹی کا رکن اسمبلی ہی منتخب ہوگا۔

کانگریس پارٹٰی: نوئیڈا کے سیکٹر اور گاؤں کے صدور کا اعلان

انہوں نے کہا کہ' کانگریس پارٹی کی جنرل سیکریٹری اور اترپردیس کی انچارج پرینکا گاندھی وڈرا اور ریاستی صدر اجے کمار للو کی قیادت میں کانگریس نے کافی مضبوطی سے اپنے قدم آگے بڑھا ئے ہیں۔ڈمسج کے ہر طبقہ میں مقبولیت میں اصافہ ہوتا جا رہا ہے۔

بی جے پی کی ناراضگی سے عوام کانگریس کی جانب دیکھ رہے ہیں جس سے پارٹی کو مضبوط تقویت مل رہی ہے اور یہ امید لگائی جارہی ہے کہ اس بار کانگریس پارٹی اکثریت کے ساتھ اتر پردیش میں حکومت بنائے گی۔

مزید پڑھیں: کسانوں کے حقوق چھیننے کے لیے دہلی کی سرحدوں کی ناکہ بندی: راہل-پرینکا

اس دوران نارتھ بلاک صدر جاوید خان نے تنظیم کی مضبوطی کے لئے
سیکٹر 55 سے ذیشان چودھری
سیکٹر 23 سے سلمان خان،
سیکٹر 24 سے منیش چودھری
، سیکٹر 22 سے خاتون صدر پوجا گپتا اور ستیش
، سیکٹر 22 چوڑا گاؤں سے عارف سیفی عرف رینکو
سیکٹر 33 سے دانش
سیکٹر 58 گاؤں سے بیگراج دھامہ کو صدور منتخب کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.