ETV Bharat / city

بجٹ21 - 2020 کے تعلق سے سیمینار - Conducting Seminar on Budget 21-2020 in barabanki

نئے بھارت کی تعمیر کے حوالے سے 'بجٹ 21-2020' کے موضوع پر سیمینار کا مقصد یہ ہے کہ سماج کا ہر طبقہ عام بجٹ کے تمام پہلوؤں کو سمجھیں اور غلط فہمیوں کو دور کر سکیں۔

Conducting Seminar on Budget 21-2020 in barabanki
بجٹ 21-2020 کے تعلق سے سیمینار کا انعقاد
author img

By

Published : Mar 4, 2020, 7:05 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے نگر پالیکا آڈیٹوریم میں نئے بھارت کی تعمیر کے حوالے بجٹ 21-2020 کے موضوع پر سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔

سیمینار کا مقصد یہ ہے کہ سماج کا ہر طبقہ مرکزی اور ریاستی حکومت کے عام بجٹ کے تمام پہلوؤں کو سمجھے اور غلط فہمیوں کو دور کر سکے۔

بجٹ 21-2020 کے تعلق سے سیمینار کا انعقاد

سیمینار میں بی جے پی کارکنان کے سامنے بجٹ کے تقریبا تمام امور کو پیش کیا گیا تاکہ وہ دہہی علاقوں کے عوام کے سامنے عام بجٹ کی خصوصیات کو بآسانی سمجھا سکیں۔

اس سیمینار میں ریاستی بی جے پی کے وزیر انوپ گپتا بطور مہمان خصوصی بی جے پی کارکنان کو بجٹ کی تمام اہم امور کو تفصیل سے پیش کیا۔

ایک سوال کے جواب میں انوپ گپتا نے کہا کہ بی جے پی صرف حکومت نہیں تشکیل کرتی بلکہ یہ بھی جاننے کی کوشش کرتی ہے کہ اس کے ذریعہ کیے جانے والے کاموں سے عوام خوش ہے کہ نہیں اس لیے یہ سیمینار منعقد کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اس سیمینار کے بعد ڈویژنل سطح پر بی کارکنان دیہی علاقوں میں گاؤں گاؤں جاکر لوگوں کو بجٹ کے تمام پہلوؤں کو سمجھائیں گے تاکہ لوگ بجٹ کو سمجھیں اور غلط فہمی دور کر سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.