ETV Bharat / city

مولانا ڈاکٹر کلب صادق کے انتقال پرتعزیتی نشست

ضلع امروہہ کے پیرجی امام بارگاہ میں مولانا ڈاکٹر کلب صادق کے ایصال ثواب کے لیے شیعہ برادری کی جانب سے تعزیتی مجلس کا انعقاد کیا گیا۔

condolence meeting at pir ji Imambargah in amroha
امروہہ کے پیر جی امام بارگاہ میں تعزیتی نششت
author img

By

Published : Nov 28, 2020, 4:40 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ کے پیر جی امام بارگاہ میں شیعہ برادری کی جانب سے مولانا ڈاکٹر کلب صادق کے ایصال ثواب کے لیے تعزیتی مجلس کا انعقاد کیا گیا۔

امروہہ کے پیر جی امام بارگاہ میں تعزیتی نششت

مجلس کا آغاز ڈاکٹر لعیق حیدر اور انکے ساتھیوں نے سوز و خوانی سے کیا، جبکہ ڈاکٹر احمد مرتضیٰ نے مجلس میں خطاب کیا۔

اس موقع پر ڈاکٹر احمد مرتضیٰ نے بتایا کہ مولانا کلب صادق آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے نائب صدر تھے، اس کے علاوہ مولانا بین الاقوامی اسلامی اسکالر،معروف شیعہ عالم دین، مبلغ اور ہندو مسلم اتحاد کے مصداق تھے۔

ڈاکٹر احمد مرتضیٰ نے کہا کہ مولانا کلب صادق کے انتقال کے بعد شیعہ برادری میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے، اس لیے ان کے ایصال ثواب کے لیے مجلس کا انعقاد کیا جارہا ہے، ساتھ ہی مرحوم کی مغفرت کے لیے اللہ سے دعا بھی کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

مولانا کلب صادق سرسید کے جانشین تھے: جماعت اسلامی

'بھارت۔ ایران ثقافتی روابط مضبوط کرنے میں مولانا کلب صادق کا ہم کردار'

مولانا کلب صادق : ایک عہد کا خاتمہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.