ETV Bharat / city

سڑک حادثے میں بس کنڈکٹر ہلاک - بس نمبر up32 4372

کہتے ہیں موت کا کوئی ٹھکانا نہیں ہوتا۔ بارہ بنکی میں دوشنبہ کو ایک کنڈکٹر کی جس طرح سڑک حادثے میں موت ہوئی اس سے یہ بات اور پختہ ہو جاتی ہے۔

سڑک حادثے میں بس کنڈکٹر ہلاک
سڑک حادثے میں بس کنڈکٹر ہلاک
author img

By

Published : Dec 23, 2019, 8:02 PM IST

بارہ بنکی میں بس اور ٹرک کی ٹکر کے بعد کنڈکٹر نیچے اتر کر مصافروں کے پیسے واپس کر رہا تھا اسی وقت کوہرے کی وجہ سے ایک بولیرو نے اسے ٹکر مار دی۔ جس کی وجہ سے کنڈکٹر کی موت ہو گئی۔

سڑک حادثے میں بس کنڈکٹر ہلاک

اطلاعات کے مطابق بارہ بنکی کے رام سنیہی گھاٹ تھانہ میں موئی کے آگے دوشنبہ کی صبح چارباغ ڈپو کی بس گورکھپور سے واپس لوٹ رہی تھی۔ اسی وقت بس نمبر up32 4372 میں ٹرک کی ٹکر ہو گئی۔ اس ٹکر میں کسی قسم کا کوئی جانی مالی نقصان نہیں ہوا۔ اس کے بعد بس کے تمام مصافر نیچے اتر کر ٹرک کے پیچھے کنڈکٹر سے پیسے واپس لے رہے تھے۔ اسی وقت ایک بولیرو نے کوہرے کی وجہ سے کنڈکٹر سنتوش شکلا کو ٹکر مار دی۔

سنتوش شکلا کو ضلع ہسپتال لایا گیا، جہاں علاج کے دوران اس کی موت ہو گئی۔ مہلک سنتوش بہرائیچ ضلع کے فخرپور کے رہائشی ہیں۔ محکمہ روڈ ویز نے ان کے اہل خانہ کو 5 لاکھ روپے کی مدد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Intro:کہتے ہیں موت کا کوئی ٹھکانا نہیں ہوتا. بارہ بنکی میں دوشنبہ کو ایک کنڈکٹر کی جس طرح سڑک حادثے میں موت ہوئی اس سے یہ بات اور پختہ ہو جاتی ہے. یہاں بس اور ٹرک کی ٹکر کے بعد کنڈکٹر نیچے اتر کر مصافروں کے پیسے واپس کر رہا تھا اسی وقت کوہرے کی ایک وجہ سے ایک جیپ نے اسے ٹکر مار دی. جس کی وجہ سے کنڈکٹر کی موت ہو گئی.

Body:اطلاعات کے مطابق بارہ بنکی کے رام سنیہی گھاٹ تھانہ میں موئی کے آگے دوشنبہ کی صبح چارباغ ڈیپو کی بس گورکھپور سے واپس لوٹ رہی تھی. اسی وقت بس نمبر up32 4372 میں ٹرک کی ٹکر ہو گئی. اس ٹکر میں کسی قسم کا کوئی جانی معالی نقصان نہیں ہوا. اس کے بعد بس کے تمام مصافر نیچے اتر کر ٹرک کے پیچھے کنڈکٹر سے پیسے واپس لے رہے تھے. اسی وقت ایک بولیرو جیپ نے کوہرے کی وجہ سے ٹکر کنڈکٹر سنتوش شکلا کو ٹکر مار دی انہیں ضلع ہسپتال لایا گیا. جہاں علاج کے دوران اس کی موت ہو گئی. مہلک سنتوش بہرائیچ ضلع کے فخرپور کے رہائشی ہیں. محکمہ روڈویز ان کے اہل خانہ کو 5 لاکھ روپے کی مدد دیگی.
بائیٹ چندر پتی، مشرا، انچارج روڈویز بس اسٹیشن

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.