ETV Bharat / city

Brick kiln Owners Warning: بارہ بنکی میں اینٹ بھٹا مالکان کا حکومت کوانتباہ - Brick kiln owners warning to govt

جی ایس ٹی کاؤنسل کی 45 ویں میٹنگ میں مرکزی جی ایس ٹی GST Council کاؤنسل نے رواں برس 17 ستمبر کواینٹوں کی ٹیکس کی شرح میں بغیر آئی ٹی سی کے لئے 600 فیصد اورآئی ٹی سی کلیم میں 240 فیصد کا اضافہ کردیا ہے۔ اس کے علاوہ تمام اقسام کے ٹیکس میں اضافہ کیا گیا ہے۔

Brick kiln owners warning:بارہ بنکی:اینٹ بھٹی مالکان کا حکومت کوانتباہ

author img

By

Published : Dec 30, 2021, 5:41 PM IST

یوپی اسمبلی انتخابات سے قبل اینٹ بھٹی مالکان نے ان کی صنعت پر جی ایس ٹی کی شرح GST rate میں کئے گئے اضافے کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔

اینٹ بھٹی مالکانBrick kiln owners اس کے خلاف مسلسل متحرک ہیں۔ جمعرات کو بھی ان کی جانب سے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کو میمورنڈم دیا گیا۔ ساتھ ہی انہوں نے حکومت کو انتباہ کیا کہ اگر ان کے مطالبات پر غور نہیں کیا گیا تو اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو اس کی قیمت چکانی پڑے گی۔

واضح ہو کہ جی ایس ٹی کاؤنسل کی 45 میٹنگ میں مرکزی جی ایس ٹی کاؤنسل نے رواں برس 17 ستمبر کو اینٹوں کی ٹیکس شرح میں بغیر آئی ٹی سی کے لئے 600 فیصد اور آئی ٹی سی کلیم میں 240 فیصدی کا اضافہ کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ تمام اقسام کے ٹیکس میں اضافہ کیا گیا ہے۔

اینٹ بھٹی مالکان کا کہنا ہے کہ اس اضافے سے ان پر اور عوام پر کافی اثر پڑے گا۔ اس کے خلاف بھٹی مالکان کافی دنوں سے متحرک ہیں۔ بارہ بنکی اینٹ نرماتا سمیتی کے ضلع صدر شیش منی تیواری نے کہا کہ حکومت اینٹ بھٹی مالکان کی اہمیت کو سمجھ نہیں رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک اینٹ بھٹی مالک تقریبا 1000 ہزار افراد کو متاثر کر سکتا ہے۔

اگر ان کے مطالبات پر غور نہیں کیا گیا تو اس کا اثر اسمبلی انتخابات میں حکومت کو واضح طور پر نظر آئے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.