ETV Bharat / city

بھارتیہ کسان یونین ٹکیٹ گُٹ' کی کوسش قابل تعریف - blood donation camp by ticket gut kisan union

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں کورونا وبا کے دوران 'بھارتیہ کسان یونین ٹکیٹ گُٹ' کی جانب سے خون عطیہ مہم جاری ہے۔

Indian Farmers Union Ticket Group
بھارتیہ کسان یونین ٹکیٹ گُٹ' کی کوسش قابل تعریف
author img

By

Published : Sep 15, 2020, 6:18 PM IST

بھارتیہ کسان یونین ٹکیٹ گُٹ گذشتہ 12 برس سے ہر ماہ 15 تاریخ کو خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کرتا آرہا ہے، لاک ڈاؤن سے اب تک 300 یونیٹ خون کا عطیہ کرا چکا ہے۔

بھارتیہ کسان یونین ٹکیٹ گُٹ' کی کوسش قابل تعریف

بارہ بنکی میں بھارتیہ کسان یونین ٹکیٹ گُٹ ہی ایک ایسی کسانوں کی تنظیم ہے جو کسانوں کے مسائل کے ساتھ سماجی کاموں میں بھی مسلسل سرگرم رہتی ہے۔ تنظیم کی جانب سے غریب لڑکیوں کی مفت شادی، خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کرانا یہ تنظیم کی قابل ستائش کام ہے۔

مزید پڑھیں:

شرابی باپ نے شیرخوار بچہ کو 60 ہزار روپے میں فروخت کردیا

موقع جو بھی ہو بھارتیہ کسان یونین ٹکیٹ گُٹ ہر ماہ خون عطیہ کرانے کا کام ضرور کراتی ہے۔ لاک ڈاؤن جیسے دور میں بھی سماجی فاصلے کے ساتھ خون عطیہ مہم جاری رہی۔کووڈ-19 سے اب تک کسان یونین 300 یونٹ سے زیادہ خون عطیہ کراچکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.