ETV Bharat / city

اترپردیش: تمام ثانوی اسکولز میں بائیو میٹرکس سے حاضری ہوگی - حاضری میں ضائع ہونے والے اوقات کا مناسب استعمال ہو سکے گا۔

اس سلسلے میں اسکولز انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس سے طلبہ وقت کے پابند ہوں گے اور حاضری میں ضائع ہونے والے اوقات کا مناسب استعمال ہو سکے گا۔

اترپردیش: تمام ثانوی اسکولز میں بائیو میٹرکس سے حاضری ہوگی
اترپردیش: تمام ثانوی اسکولز میں بائیو میٹرکس سے حاضری ہوگی
author img

By

Published : Jan 6, 2020, 4:56 PM IST

Updated : Jan 7, 2020, 1:13 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی سمیت ریاست کے تمام ثانوی اسکولز میں طلبہ کی حاضری اب بائیو میٹرکس ہوگی۔

آئندہ سیشن سے ثانوی اسکولز میں اس نئے طریقے سے ہی حاضری لی جائے گی، اس کے لئے تمام اسکولز کو احکامات جاری کر دئے گئے ہیں۔

تمام ثانوی اسکولز میں بائیو میٹرکس سے حاضری ہوگی

بائیو میٹرکس حاضری کا مقصد تمام اسکولز میں ہونے والے فرضی اندراج نمبرات کو روکنا اور طلبہ کی حاضری میں اضافہ کرنا ہے۔

ضلع کے ڈسٹرکٹ انسپیکڑ آف اسکول راجیش ورما کے مطابق اس سے اسکولز کے اخراجات میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا کیوںکہ انہیں رجسٹر نہیں خریدنے پڑیں گے۔
اس سلسلے میں اسکولز انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس سے طلبہ وقت کے پابند ہوں گے اور حاضری میں ضائع ہونے والے اوقات کا مناسب استعمال ہو سکے گا۔

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی سمیت ریاست کے تمام ثانوی اسکولز میں طلبہ کی حاضری اب بائیو میٹرکس ہوگی۔

آئندہ سیشن سے ثانوی اسکولز میں اس نئے طریقے سے ہی حاضری لی جائے گی، اس کے لئے تمام اسکولز کو احکامات جاری کر دئے گئے ہیں۔

تمام ثانوی اسکولز میں بائیو میٹرکس سے حاضری ہوگی

بائیو میٹرکس حاضری کا مقصد تمام اسکولز میں ہونے والے فرضی اندراج نمبرات کو روکنا اور طلبہ کی حاضری میں اضافہ کرنا ہے۔

ضلع کے ڈسٹرکٹ انسپیکڑ آف اسکول راجیش ورما کے مطابق اس سے اسکولز کے اخراجات میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا کیوںکہ انہیں رجسٹر نہیں خریدنے پڑیں گے۔
اس سلسلے میں اسکولز انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس سے طلبہ وقت کے پابند ہوں گے اور حاضری میں ضائع ہونے والے اوقات کا مناسب استعمال ہو سکے گا۔

Intro:ثانوی اسکولوں میں رجسٹر سے نام پکار کر طلبہ کی حاضری لینے کا نظام بدلنے والا ہے. بارہ بنکی سمیت تمام یوپی کے ثانوی اسکولوں میں طلبہ کی حاضری اب بائے میٹرکس ہوگی. آئیندہ شیشن اے ثانوی اسکولوں میں اس نئے طریقے سے ہی حاضری لی جائے گی. اس کے لئے تمام اسکولوں کو حکم جاری کر دیا گیا ہے.

Body:بائے میٹرکس حاضری کا مقصد اسکولوں میں ہونے والے فرضی انرولمینٹ کو روکنا اور طلبہ کی حاضری میں اضافہ کرنا ہے. اسکولوں کو اپنے ذرائع سے بائے میٹرکس مشین کا. انتظام کرنا ہوگا. بارہ بنکی کے ڈسٹرکٹ انسپیکڑ آف اسکول راجیش ورما کے مطابق اس سے اسکولوں کے خرچے میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا. کیوں کہ انہیں رجسٹر نہیں خریدنے پڑیں گے. جبکہ اسکول انتظامیہ بجٹ کو لیکر فکر مند ہے. اس کے علاوہ ان کے کئی قسم کے خدشات بھی ہیں.
دوسری جانب کچھ ایسے اسکول بھی ہیں. جو حاضری لینے کے اس نئے طریقے کو کارگر مان رہے ہیں. ان کے مطابق اس سے طلبہ وقت کے پابند ہوں گے اور حاضری میں خراب ہونے والے وقت کا مناسب استعمال ہو سکے گا.
بائیٹ 1 راجیش ورما، ڈسٹرکٹ انسپکٹر آف اسکول
بائیٹ 2 احرار احمد، پرنسپل، عظیم الدین اشرف اسلامیہ انٹر کالج
بائیٹ پونم سنگھ، پرنسپل جی جی آئی سی

Conclusion:
Last Updated : Jan 7, 2020, 1:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.