ETV Bharat / city

بجنور:بائک ٹکرمیں طلبا شدید زخمی

author img

By

Published : Mar 6, 2020, 9:51 AM IST

ضلع بجنورمیں سڑک حادثے کا پیش آنا کوئی نیا واقعہ نہیں ہے، یہاں آئے دن سڑک کی خستہ حالی کی وجہ سے یہ واقعہ رونما ہوتے رہتے ہیں، زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کرایا جاتا ہے، لیکن ان سب کے باوجود انتظامیہ خاموش ان حادثات کو دیکھتی رہتی ہے۔

بجنور:بائک ٹکرمیں طلبا شدید زخمی
بجنور:بائک ٹکرمیں طلبا شدید زخمی

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ نگینہ کے نہٹور میں سڑک کی خستہ حالی کی وجہ سے آئے دن کوئی نہ کوئی حادثہ پیش آتا رہتا ہے۔

بجنور:بائک ٹکرمیں طلبا شدید زخمی

گذشتہ دنوں امتحان دے کر بائک سے لوٹ رہے دو طلبا نوشاد اور وینے کے درمیان ٹکر ہوگئی جس کی و جہ بھی سڑک کی خستہ حالی بتائی جا رہی ہے۔

دونوں زخمیوں کو مقامی لوگوں کی مدد سے ضلع ہسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں وہ زیر علاج ہیں۔

مزید پڑھیں:سہارنپورمیں لگایا گیا گاندھی جی کا چرخہ

واضح رہے کہ سڑک کی خستہ حالی کی وجہ ضلع بجنور میں یہ کوئی نیا حادثہ نہیں ہے بلکہ آئے دن اس طرح کے واقعات پیش آتے رہتے ہیں، لیکن ضلعی انتظامیہ ان سارے واقعات کے باوجود بھی سڑک کی درستگی کی طرف قدم نہیں بڑھا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.