ETV Bharat / city

بستی:زمینی تنازع میں خاتون کا قتل - جرائم کی خبر

اترپردیش کے ضلع بستی میں بدھ کو چھاونی علاقے میں زمینی تنازع میں کچھ لوگوں نے ایک خاتون کو پیٹ پیٹ کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔

Basti: Murder of a woman in a land dispute
بستی:زمینی تنازع میں خاتون کا قتل
author img

By

Published : Aug 19, 2020, 9:36 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ چھاونی علاقے میں اندولی گرام باشندہ رام بھون یادو اور رام ساگر کے درمیان زمینی تنازع کے سلسلے میں کافی وقت سے رنجش چلی آرہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ آج مٹی ہٹانے کے تنازع میں رام بھون یادو کی بیوی ودیا دیوی کو دوسرے گروپ کے لوگوں نے لاٹھی ۔ڈنڈوں سے پیٹ۔پیٹ کر اس کا قتل کردیا۔
انہوں نے بتایا کہ اس حادثے میں رام بھون یادو نے رام ساگر ،پردیپ پال،رنکو پال،سورج پال،بڑکا نہارکا سمیت آٹھ لوگوں کے خلاف نامزد رپورٹ درج کرایا ہے۔ حادثے کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔ پولیس اس کو تلاش کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.