ETV Bharat / city

بارہ بنکی: لائبریری کو اردو قارئین کا انتظار

ضلع بارہ بنکی میں واقع لائبریری میں ایک ہزار سے زائد نادر کتابیں ہیں۔ تقریباً تین سوغیر اردو داں طبقہ کے ادب نوازوں اورعلم دوست افراد یہاں آکر علم کی اپنی تشنگی کو بجھاتے ہیں۔ لیکن افسوس کا مقام یہ ہے کہ اردو قارئین کی تعداد نہ کے برابر ہے۔

اردو قارئین کا انتظار
اردو قارئین کا انتظار
author img

By

Published : Oct 20, 2021, 12:29 PM IST

ریاست اتر پردیش کا ضلع بارہ بنکی علم ادب کا گہوارہ ہے۔ اودھ کے اس ضلع میں شعر و ادب کی روایات کافی قدیم ہیں۔ اکثر و بیشتر ادب کی محفلیں آراستہ کی جاتی ہیں۔ مگر علمی اور ادبی فضا ہونے کے باوجود ضلع میں واقع لائبریری میں اردو داں حضرات کی شرکت نہ کے برابر ہے۔

اردو قارئین کا انتظار

ضلع بارہ بنکی میں واقع لائبریری میں ایک ہزار سے زائد نادر کتابیں ہیں۔ تقریباً تین سو ادب نوازوں اور علم دوست افراد یہاں آکر علم کی اپنی تشنگی کو بجھاتے ہیں۔ لیکن افسوس کا مقام یہ ہے کہ اردو قارئین کی تعداد نہ کے برابر ہے۔

غیر اردو داں طبقہ کی اگر بات کی جائے تو تو یومیہ تین سو سے زیادہ قارئین مذکورہ لائبریری میں جاکر اپنی علمی پیاس بجھاتے ہیں۔ وہیں اردو کے زبان و ادب کا مطالعہ کرنے والے افراد نہ کے برابر ہے ۔اردو زبان و ادب سے متعلق کتابوں کے مطالعہ کی اگر بات کی جائحے تو یومیہ صرف ایک شخص کی آمد ہوتی ہے۔

حالانکہ ایسا بھی نہیں ہے کہ مذکورہ لائیبریری میں اردو کتابوں کا فقدان ہے.ضلع لائیبریری میں وقتاً فو وقتاً اردو زبان او دب کی کتابیں آتی رہتی ہیں۔ لائبریری میں اردو زبان و ادب سے متتعلق ایک ہزار سے زائر کتابیں ہیں۔

واضح رہے کہ تما م طرح کی سہولیات دستیاب ہونے کے سبب دیگر زبان و ادب کے قارئین کی کثیر تعداد ہے مگر اردو زبان و ادب کے قارئین نہ کے برابر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.