ETV Bharat / city

بارہ بنکی: چھوٹی صنعتوں کو فروغ دینے کے لیے میٹنگ کا انعقاد

بارہ بنکی میں منگل کو پی ایم ایف ایم ای اسکیم کو سمجھانے کے لئے محکمہ باغبانی کی جانب سے ایک میٹنگ کاانعقاد کیا گیا۔ اس میٹنگ میں چھوٹی صنعت سے وابستہ ملازمین کے درمیان مذکورہ اسکیم سے متعلق معلومات فراہم کی گئیں۔ میٹنگ میں ضلع باغبانی کے افسرمہیش شریواستو نے بتایا کہ اس اسکیم کا مقصد چھوٹی صنعت کو فروغ دینا ہے۔

author img

By

Published : Sep 15, 2021, 12:22 PM IST

میٹنگ کا انعقاد
میٹنگ کا انعقاد

مرکزی حکومت کی جانب سے چھوٹی صنعتوں کو فروغ دینے کے لئے وزیراعظم مائیکرو فوڈ صنعت فروغ اسکیم (پی ایم ایف ایم ای) کی شروعات کی گئی ہے۔ اس اسکیم کے تحت پہلے سے چل رہی چھوٹی صنعتوں سے جڑے تاجروں کی مدد کی جائے گی اور نئی صنعت کے قیام کے لیے آسان قرض دیا جائے گا۔ اس میں سبسڈی بھی شامل ہوگی۔

بارہ بنکی میں اس اسکیم کے تحت 147 پروجیکٹ قائم کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے۔

میٹنگ کا انعقاد

بارہ بنکی میں منگل کو پی ایم ایف ایم ای اسکیم کو سمجھانے کے لئے محکمہ باغبانی کی جانب سے ایک میٹنگ کاانعقاد کیاگیا۔ اس میٹنگ میں چھوٹی صنعت سے وابستہ ملازمین کے درمیان مذکورہ اسکیم کے متعلق معلومات فراہم کی گئیں۔ میٹنگ میں ضلع باغبانی کے افسر مہیش شریواستو نے بتایا کہ اس اسکیم کا مقصد چھوٹی صنعت کو فروغ دینا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ یہ اسکیم ون ڈسٹرکٹ ون پروڈکٹس کی طرح کام کرے گا. اس کے لئے مینتھا کا انتخاب کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک ضلع میں ایک سے زیادہ او ڈی او پی پروڈکٹس ہو سکتے ہیں۔ اس اسکیم کے لئے 8ویں پاس کوئی بھی شخص درخواست دے سکتا ہے. ایک کنبے سے ایک ہی شخص یہ درخواست دے سکتا ہے۔

مزید پڑھیں:قومی پرچم بنانے والی گھریلو صنعت بھی لاک ڈاؤن سے متاثر

اس اسکیم میں 10 لاکھ تک کی سبسڈی دی جا سکتی ہے. اس اسکیم کے لئے آن لائن درخواست ایف ایم ای پورٹل پر کی جا سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.