ETV Bharat / city

'تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیل بھی ضروری' - جواہر لال نہرو میموریل ڈگری کالج

بارہ بنکی شہر کے سب سے قدیم ڈگری کالج جواہر لال نہرو میموریل ڈگری کالج (جے این ایم پی جی) کے 13 ویں سالانہ کھیل مقابلے کا آغاز ہو گیا ہے۔

barabanki : Jawaharlal Nehru Memorial Post Graduate 13th game start
کھیل مقابلے کا آغاز
author img

By

Published : Feb 3, 2020, 11:16 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 2:00 AM IST

دو روزہ اس کھیل مقابلہ کا افتتاح ایس ڈی ایم نواب گنج ابھے کمار پانڈے نے کیا۔ اس مقابلہ کو لیکر طلبہ اور ڈگری کالج کے ٹیچرس میں خاصہ جوش نظر آیا۔

کھیل مقابلے کا آغاز

بارہ بنکی کے ڈی سنگھ بابو اسٹیڈیم میں ہونے والے اس مقابلے میں جے این ایم پی جی ڈگری کالج کے طلبہ نے سب سے پہلے مارچ کیا۔ مارچ کی سلامی مہمان خصوصی ایس ڈی ایم نواب گنج ابھے کمار پانڈے نے کی۔ اس کے بعد ایس ڈی ایم نے مشعل روشن کی۔ بعد میں طلبہ کو کھیل مقابلہ بہترین مظاہرہ کے لیے حلف دلائی گئی۔

کھلاڑیوں کی حوصلہ افضائی کرتے ہوئے ایس ڈی ایم نے کہا کہ کسی بھی ملک کی ترقی کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاتا ہے کہ اس ملک میں کتنے گولڈ میڈلس ہیں۔ اسلیے پڑھائی کے ساتھ کھیلوں پر بھی توجہ دیں۔ اس کے بعد کھیل مقابلوں کا آغاز ہوا۔

دو روزہ اس مقابلہ مختلف مقابلے ہوں گے۔ جن میں لڑکیاں اور لڑکے دونوں شرکت کریں گے۔ منگل کو مقابلے کا اختتام ہوگا۔ جس میں تمام کھلاڑیوں کے ساتھ ڈگری کالج کے ہونہار طلبہ کو اعزاز سے نوازا جائے گا۔

Intro:بارہ بنکی شہر کے سب سے قدیمی ڈگری کالج جواہر لال نیہرو میموریل ڈگری کالج(جے این ایم پی جی) کے 13ویں سالانہ کھیل مقابلے کا آغاز ہو گیا یے. دو روزہ اس کھیل مقابلہ کا افتتاح ایس ڈی ایم نواب گنج ابھئے کمار پانڈے نے کیا. کھیل مقابلہ کو لیکر طلبہ اور ڈ'ری کالج کے ٹیچرس میں خاصہ جوش نظر آیا.

Body:بارہ بنکی کے کے ڈی سنگھ بابو اسٹیڈیم میں ہونے والے اس مقابلے میں جے این ایم پی جی ڈگری کالج کے طلبہ نے سب سے پہلے مارچ پاسٹ کیا، مارچ پاسٹ کی سلامی محمان خصوصی ایس ڈی ایم نواب گنج ابھے کمار پانڈے نے کی. اس کے بعد ایس ڈی ایم نے مشعال روشن کی. بعد میں طلبہ کو کھیل مقابلہ بہترین مظاہرہ کے لئے حلف دلائی گئی. کھلاڑیوں کی حوصلہ افضائی کرتے ہوئے ایس ڈی ایم نے کہا کہ کسی بھی ملک کی ترقی کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاتا ہے کہ اس ملک میں کتنے گولڈ میڈلس ہیں. اسلئے پڑھائی کےساتھ کھیلوں پر بھی توجہ دیں. اس کے بعد کھیل مقابلوں کا آغاز ہوا. دو روزہ اس مقابلہ میں رننگ، تھرو اور جمپنگ کے مخطلف کیٹیگرییز میں مقابلے ہوں گے. جن میں گرلس اور بوائیز دونوں شرکت کریں گے. منگل کو مقابلے کا اختتام ہوگا. جس میں تمام کھلاڑیوں کے ساتھ ڈگری کالج کے ہونہار طلبہ کا اعزاز بھی کیا جائے گا.
بائیٹ 1 منوج گوڑ، انچارج کھیل مقابلہ
بائیٹ 2 ابھئے کمار پانڈے، ایس ڈی ایم نواب گنج

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 2:00 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.